لوک سبھا ایگزٹ پول» ناندیڑ – اورنگ آباد – ہنگولی سے کون ہوگا کامیاب؟ مہاراشٹر میں کسے ملیں گی سب سے زیادہ سیٹیں؟ جانئیے …

ناندیڑ:19 مئی ( ورق تازہ نیوز) لوک سبھا انتخابات 2019 کے نتائج پرآج مختلف ٹی وی چینلوں اورخانگی کمپنیوں نے اپنے ایگزٹ پولس کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق مرکز میں پھر ایک بار بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کی حکومت تشکیل پائے گی جبکہ مہاراشٹر میں کانگریس اور این سی پی … Read more