اورنگ آباد: عبدالستار کے فرزند سمیر نے یووا کانگریس صدر عہدہ سے دیا استعفیٰ
اورنگ آباد 25 اپریل (ایجنسیز) کانگریس لیڈر عبدالستار کو پارٹی سے نکالے جانے کے بعد اب انکے فرزند سمیر ستار نے مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع گرامین یووا کانگریس صدر کے عہدے سے جمعرات کو استعفی دے دیا۔ مہاراشٹر پردیش کانگریس کے صدر اشوک چوہان نے جناب عبدالستار کو پارٹی مخالف کاروائیوں کی وجہ سے … Read more