ناندیڑ:جھوٹے وعدے کرنے والی حکومت کو بے دخل کریں: امیتا چوہان
ناندیڑ:18جنوری(ورق تازہ نیوز) : ملک کی عوام کو جھوٹے وعدے کرکے اقتدار میں آنے والی بی جے پی حکومت کو اب بے دخل کرنے کا وقت آچکا ہے۔ اچھے دن کا خواب دکھا کر بی جے پی لیڈروں نے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ پچھلے ۴ سال میں بی جے پی حکومت کی جانب … Read more