لوک سبھا انتخابات: مسلم لیگ کے ناندیڑ امیدوار کااعلان

ناندیڑ:18جنوری(ورق تازہ نیوز) انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی کی جانب سے مہاراشٹر کی تمام 48 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کااعلان کیاگیا ہے ۔اور ناندیڑحلقہ لوک سبھاسے الطاف احمد‘ لاتور سے ایڈوکٹ گنگادھر ساوتے ہنگولی سے لکچرار درانی شاہین امیدوار رہیں گے۔ پارٹی کے مہاراشٹر پردیش صدر سیدافسر نے پریس نوٹ کے ذریعہ یہ اطلاع … Read more