ناندیڑ:اے ٹی ایم کی جانب سے جمیعتہ علماءکے نو منتخبہ عہدیداران کا استقبال

ناندیڑ:18جنوری۔(ورق تازہ نیوز)16جنوری کو عطارتمبولی منیار.ناندیڑ کمیٹی کے آفس منیارگلی میں جمیعتہ علماء شہر وضلع ناندیڑ کے نو منتخبہ صدور و جنرل سیکریٹرز کا استقبال کیا اور مستقبل کےلئے نیک خواہشات ظاہر کیاگیا۔حافظ عبدالحفیظ صاحب ضلع صدر‘حافظ وقاضی محمدرفیق شہرصدر‘مولانا ایوب قاسمی ضلع جنرل سیکریٹری ‘مفتی وقاضی سلیمان رحمانی صاحب شہر جنرل سیکریٹری ان عہدیداران کی گلپوشی کی گئی،اس موقع پر اے ٹی ایم کمیٹی کے ذمہ داران و ممبران موجود تھے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading