ناندیڑشہر میں آج بروزہفتہ19جنوری 2019ءکو قدیم شہر کے دیگلورناکہ’ قدیم گنج’ منیار گلی’ برقی چوک تک غیر مجاز قبضہ جات کو میونسپل کارپوریشن عملہ نے نکال دیا ۔(تصاویر :منورخان)
مکمل خبر 👇
ناندیڑ: قدیم شہر میں غیر مجاز قبضہ جات کو ہٹایا گیا* https://waraquetaza.com/ناندیڑ-قدیم-شہر-میں-غیر-مجاز-قبضہ-جات-ک/











