لوک سبھا انتخابات : مارچ کے پہلے ہفتے میں تواریخ کا اعلان متوقع
نئی دہلی 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا توقع ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مزید کہاکہ موجودہ لوک سبھا کی میعاد 3 جون کو ختم ہوگی۔ الیکشن کمیشن فی الحال پولنگ کے انعقاد کے لئے مہینوں اور مرحلوں … Read more