ایڈوکیٹ ممتاز قادری کے مکان پہنچ کر اشوک چوہان نے پرسہ دیا
ناندیڑ۔18ستمبر(نامہ نگار) : ناندیڑ شہر کے معروف قانون داں و مشہور شخصیت الحاج ایڈوکیٹ محمد ممتاز علی قادری کا پچھلے ہفتہ مکہ مکرمہ میں ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال ہوگیا۔ مہاراشٹر کے سابقہ چیف منسٹر و ناندیڑ کے رکن پارلیمنٹ اشوک چوہان آج ناندیڑ ایئر پورٹ سے راست ایڈوکیٹ ممتاز قادری کے مکان پہنچے اور … Read more