گنیش وسرجن ‘ناندیڑ کے ٹرافک نظام میں تبدیلی
ناندیڑ:22ستمبر(ور ق تازہ نیوز)شہر میں کل 23 ستمبر کو گنیش وسرجن کے ضمن میں جلوس نکالے جارہے ہیں اس دوران امن اور نظم ونسق کیلئےایس پی سنجے جادھو نے مہاراشٹر پولس ایکٹ 1951 کی دفعہ 36کے تحت حاصل اختیار کے تحت 23 ستمبر کو صبح گیارہ تا شب بارہ بجے تک حسب ذیل ٹرافک کیلئے … Read more