ناندیڑ میں سوائن فلو کے 2 مریض پائے گئے

سیول اسپتال میں اسپیشل سیل قائم ناندیڑ:22ستمبر(نامہ نگار)ضلع میںسوائن فلو کے دو مثبت مریض پائے جانے سے ضلع کے عوام میںتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ ضلع انتظامیہ سیول اسپتال وشنوپوری میں ان مریضوں کے علاج کےلئے خصوصی سیل قائم کیاگیاہے ۔واضح ہو کہ چارسال قبل ناندیڑمیں سوائن فلو کی وباءپھیلی تھی۔چارسال بعدضلع اورریاست … Read more