حسینی تعلیم موجودہ بین الاقوامی مسائل کا حل ہے: آل رسول احمد
لکھنٔو:16.ستمبر (پریس رلیز) حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے ہمارے لئے ایثارو قربانی حق گوئی و بے باکی صداقت واستقامت تسلیم ورضا اور صبر وتحمل ایسی مثال پیش کی ہے جو اسلام کے حلقہ بگوشوں کے لئے سرمائے افتخار رہے گئی، انھوں نے ثابت کر دیا جب حق وباطل کے درمیان مقابلہ ہوتا … Read more