حرمین ٹرین کا آغاز13محرم سے

13محرم الحرام سے تمام شہری وغیر ملکی جدہ ، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ٹرین کے ذریعہ سفر کریں گے ۔ جدہ سے مکہ مکرمہ یک طرفہ اور دو طرفہ کے علاوہ جدہ سے مدینہ منورہ کرایوں کا تعین کیا گیاہے۔ ابتدائی طور پر 2ماہ کےلئے کرایوں کی تعارفی قیمت متعین کر دی گئی ہے ۔جدہ سے مدینہ منورہ کے لئے روزانہ 4 ٹرینیں چلیں گی جن کے اوقات صبح 8 بجے، دوسری کا 10 بجے ،تیسری کا وقت دوپہر ایک بجے جبکہ چوتھی ٹرین کا وقت شام کے5 بجے ہو گا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading