ناگپور میں آر ایس ایس کے ہیڈکوارٹر کو اُڑانے کاجعلی و گمنام مکتوب مدینہ نگر ناندیڑ کے جعلی وکیل شعیب احمد صدیقی کی گرفتار
ناندیڑ:15ستمبر(ایجنسیز)ناگپور میںآرایس ایس ہیڈ کوارٹر کو اڑانے کاجعلی ور بے نامی مراسلہ کی بنیاد پر ناندیڑ کے شعیب احمد صدیقی کے خلاف انسداددہشت گردی (اے ٹی ایس) کی شکایت پر وزیر آباد پولس اسٹیشن میں جرم درج کرلیاگیا ہے ۔ موصولہ اطلاع کے مطابق چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ ناندیڑ نے اس معاملے کی مزید تفتیش کرنے … Read more