بڑی خبر! وزیراعظم مودی کا پروگرام لائیو ٹیلی کاسٹ نہ کرنے کے سبب دوردرشن سے ایک خاتون افسر معطل

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے 30 ستمبرکو آئی آئی ٹی مدراس میں سنگاپور۔انڈیا ہیک تھان پروگرام میں شریک ہوئے ۔ پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ششی شیکھر نے اس معاملے میں ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا، ’پوڑھیگے دوردرشن(ڈی ڈی) کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر وسُومَتی کے خلاف تادیبی کارروائی کے لیے ڈی ڈی سینٹرل … Read more

وزیراعظم مودی کی امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے آج ہوگی ملاقات، جموں وکشمیر کے حالات پرہوگی خاص بات چیت

وزیراعظم نریندرمودی جی 7 سمٹ میں شرکت کے لئے اتوار کے روزفرانس پہنچے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین دوطرفہ بات چیت متوقع ہے۔ یہ بھی امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر کے مابین کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جاسکتا … Read more

جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست کا درجہ دیا جائے گا

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو واضح کیا کہ لداخ کو الگ کرنے کے بعد بننے والے مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں وکشمیر میں کچھ وقت کے لئے مرکزکی حکومت جاری رہے گی لیکن مناسب وقت آنے پر اسے مکمل ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا جبکہ لداخ مرکز کے زیرانتظام ریاست رہے گا۔ … Read more

امریکی صدر کے بیان پر خاموش کیوں ہیں مودی؟: کانگریس ترجمان رنجیت سنگھ سرجیوالا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کشمیر مسئلہ پر کیے گئے دعوے کے بعد سے حزب اختلاف مودی حکومت کو اڑے ہاتھ لیا ہے۔ کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے جاگ جانے اور ٹرمپ کے بیان کو جھوٹا قرار دینے کا چیلنج کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ ٹرمپ نے پیر کی شب پاکستان … Read more

گجرات فسادات،’شہر جلتا رہا اور فوج ایئر پورٹ پر گاڑیوں کا انتظار کرتی رہی‘

سہیل حلیم – بی بی سی اردو، دہلی تصویر کے کاپی رائٹAFPImage captionگجرات میں 28 فروری سال 2002 کو مذہبی فسادات بھڑکے تھےاور اس وقت نریندر مودی ریاست کے وزیراعلیٰ تھے انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں سال 2002 کے مذہبی فسادات کو روکنے کی ذمہ داری سنبھالنے والے فوج کے جنرل نے کہا ہے … Read more

ہوائی اڈوں کے متعلق مودی کے دعوے کتنے سچ ہیں؟

کیا ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے ملک میں سب سے زیادہ ہوائی اڈے بنانے کا دعویٰ درست ہے؟ وزیر اعظم نے گذشتہ ہفتے ٹویٹ کیا تھا کہ انڈیا میں اب 100 ہوائی اڈے ہیں اور گذشتہ چار سالوں یعنی مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ان میں سے 35 ہوائی … Read more

مودی نے بتایا چار سالوں میں  35 ہوائی اڈے بنائے گئے جبکہ بنے صرف چار

نئی دہلی: 2013-2014 کے ایئرپورٹس اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ، جو شہری ہوابازی نے جاری کی اس کے مطابق، 2014 تک ملک میں 125 ہوائی اڈے تھے. ان میں سے، 68 فعال تھے اور 26 سول سرویسیز کے تھے.اور باقی غیرفعال. وزیراعظم مودی نے پیر کے روز سکم کی دارالحکومت گنگٹوک سے تقریبا 30 کلو میٹر … Read more

سابق فرانسیسی صدر کا بیان، فرانس اور بھارت کے تعلقات میں دراڑ کا اندیشہ

پیرس: فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ سابق صدر فرانکوئیس ہالیندے کے ہندوستان کو فروخت کیے جانے والے جنگی طیاروں کے بارے میں بیان سے پیدا ہونے والے تنازع سے ملک کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ فرانکوئیس ہالیندے جو گزشتہ برس مئی میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے، نے ہندوستان کے … Read more

بی جے پی کو ہرانے میں اگر ناکام ہوئے تو پکوڑے بیچنے پڑیں گے: اکھلیش

اٹاوہ،14 ستمبر(یو این آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ملک کے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی کو ہرانے میں اگر ناکام ہوئے تو سب کو پکوڑے بیچنے پر مجبور ہونا پڑسکتا ہے۔ سماجی انصاف و … Read more