تلنگانہ میں 24فیصد مرد اور28فیصد عورتیں موٹاپے کا شکار۔اعداد وشمار میں انکشاف
حیدرآباد۔ غیر صحت بخش اور تیار کھانا میڈل کلاس اور زیادہ آمدنی والے گھروں میں آسان ہوگیا ہے جو موٹاپے کی اصل وجہہ ہے‘ صحت کا خیال رکھنے والے ماہرین نے جمعہ کے روز عالمی یوم موٹاپے پر اس بات کاانکشاف کیاہے۔ موٹاپے کی وجہہ بن رہے طرز زندگی کے ضمن میں بڑے پیمانے پر … Read more