پردھان منتری آواس یوجنا ” درخواست کی مدت میں توسیع
ناندیڑ: 14ستمبر( نامہ نگار) ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی حدود میں وزیراعظم رہائش اسکیم ( پردھان منتری آواس یوجنا) کے تحت قبل ازیں آن لائن گھر کُل مطالباتی سروے کیاگیاتھا تاہم کچھ ضرورت مندشہریان کو درخواست داخل کرنے کےلئے بھرپور وقت درکار نہیں ہوا ۔ اس لئے شہر میں شہریان کو درخواست داخل کرنے کیلئے … Read more