ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے والے طلبا پر تشدد کی مذمت: مفتی اسماعیل
مالیگاؤں 16 دسمبر (عامر ایوبی) طاقت کے بل بوتے پر نہتے طلباء پر تشدد کرنا اور ان پر لاٹھی چارج کرنا، آنسو گیس داغنا اور فائرنگ کرنا ناقابل قبول ہے اس فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اس طرح کا اظہار خیال مجلس اتحاد المسلمین کے گروپ لیڈر و رکن اسمبلی مفتی اسماعیل … Read more