مالیگاوں:معروف افسانہ نگار ‘ادیب و صحافی احمدعثمانی کی رحلت
مالیگاوں:9مئی ۔(ورق تازہ نیوز)اردو زبان وادب کے معروف ناول نگار ‘افسانہ نگار اور صحافی احمدعثمانی کا آج شب دس بجے دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔ وہ اردو کے مشہور جریدے ماہنامہ ’بیباک“ (مالیگاوں) کے مدیر تھے اور انکی ادارت میں پرچہ شائع ہورہاتھا ۔احمدعثمانی کے ساتھ آٹھ دن قبل ایک شدیدصد مہ پیش … Read more