مها راشٹر میں كیمیكل فیكٹری میں دھما كه 12هلا ك 58زخمی

ممبئی 31؍ اگست ( یو این آئی ) مها راشٹر كے دهلیا ضلع میں واقع شیر پو ر نا می گاؤں میں ایك كیمیكل فیكٹری میں سلنڈر پھٹنے كے سبب دھما كه هوگیا جس میں 12؍افراد هلا ك اور 58؍افراد زخمی هو ئے ۔ریا ستی حكو مت نے هلا ك شدگا ن كے رشتے دا روں كو 5لا كھ روپیه ما لی تعا ون دینے كا اعلان كیا هے جبكه زخمیو ں كو 50هزار روپیه كی مدد فراهم كی جا ئے گی ۔
مو صو له اطلا عات كے مطا بق فیكٹری میں هو ئے اس دھماكه كا اثر اطراف كی عما رتوں اور مكا نا ت پر بھی هوا اور چند منٹوں میں آگ اطراف میں بھی پهیل گئی ۔جس وقت یه دھما كے هو ئے اس وقت فیكٹری میں 100سے زائد افراد موجود تھے۔مقا می فائر عمله كے علا وه هنگا می حا لات سے نپٹنے والی ٹیم بھی حا دثه كے مقا م پر پهنچ چكی هے اور ر احتی كا مو ں میں مصروف هے ۔صبح ساڑھےنو بجے هو نےوا لا یه دھماكه متعدد سیلنڈر پھٹنے كی وجه سے رونما هو ا۔مقا می سپریٹینڈینٹ آف پو لس وشواس پنڈها رے نے خبر رساں ایجنسی یو این آئی اردو سروس كو بتلا یا كه زخمیو ں كو مقا می اسپتا لو ں میں داخل كیا گیا هے جس میں سے 20سے زائد افراد كی حالت تشویشنا ك هے ۔ انهو ں نے بتا یا كه راحتی كا م جا ری هے اور معا ملے كی تحقیقات بھی جا ری هے ۔

Leave a comment