خانگی مسافر بردار گاڑی مالکان کی لوٹ پر روک لگائی جائے

دن کے اوقات میں ہیوی گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر امتناع کرنے مجلس کامطالبہ ناندیڑ: 11اکتوبر(راست) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے ناندیڑ ضلع صدر جناب فیروز لالہ نے آج مقامی مجلسی قائدین و ذمہ داران کے ہمراہ ضلع انتظامیہ سے ملاقات کی اور اپنی پچھلی یادداشتوں کے حوالہ سے مطالبہ کیا کہ شہر کے … Read more

لوڈ شیڈنگ فوری بند کرنے کیلئے مجلس کی نمائندگی

ناندیڑ: 11اکتوبر(راست) ان دنوں شہر میں بجلی تقسیم کمپنی کی جانب سے کوئلہ کی کمی کا شاخسانہ دکھاکر لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ بالخصوص دلت۔ مسلم غالب آبادی والے علاقوں میں اس لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈھایا جارہا ہے۔ مجلس کے ناندیڑ ضلع صدر فیروز لالہ نے اس پر شدید برہمی ظاہر کی اور آج مجلس … Read more

نانا پاٹیکر سمیت چار فلمی شخصیات کے خلاف جنسی ہراس کا مقدمہ درج

ممبئی:11اکتوبر۔(ایجنسیز)بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ کی درخواست پر ممبئی کی پولیس نے مشہور اداکار نانا پاٹیکر سمیت بالی وڈ کی چار شخصیات کے خلاف جنسی ہراس کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔فوجداری قوانین کی شق 354 اور 509 کے تحت نانا پاٹیکر کے علاوہ جن دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر … Read more

सरकारी दवाखाना येथे रुग्ण व त्यांच्या नातेवाईकांना अन्नदान

नांदेड:दि.  आज 11ऑक्‍टोंबर रोजी सरकारी दवाखाना विष्णुपुरी येथे टायगर ग्रुप चे अंगदभाऊ घेणेकर यांचा वाढदिवस रुग्ण व त्यांच्या नातेवाईकांना अन्नदान व औषधी भंडार येथे अत्यांत आवश्यक सिफोटॉक्सीम चे 400 इंजेक्शन भेट देण्यात आले याप्रसंगी प्रमुख उपस्थित टायगर ग्रुप नांदेड चे जिल्हाध्यक्ष पै बाळासाहेब जाधव,समवेत वायको मेडिकलचे सतीश वाहेगावकार,महेंद्रसिंह  परदेशी, सुनिल अनंतवार,विजू ठाकूर,सुमित राजपूत,राजू पिंपरने,अरविंद कासलोड,सतीश मोतीपवळे, अनिरुद्ध  … Read more

आणखी काही गाड्या रद्द तर काही गाड्या अंशतः रद्द

नांदेड रेल्वे विभागात मालटेकडी ते लिंबगाव दरम्यान दुहेरीकरणाच्या कार्या करिता दिनांक 10 ऑक्टोबर ते 18 ऑक्टोबर दरम्यान घेण्यात येणाऱ्या ट्राफिक ब्लॉक मुळे पुढील गाड्यांचा मार्ग बदलण्यात आला आहे. पूर्वी या कार्यालयाने कळविल्या शिवाय आणखी काही गाड्या रद्द करण्यात आल्या आहेत तर आणखी काही गाड्या अंशतः रद्द करण्यात आल्या आहेत. त्या पुढील प्रमाणे रद्द करण्यात आलेल्या … Read more

قحط سالی کے جائزہ کے لئے اورنگ آباد میں کانگریس کی میٹنگ

اشوک چوہان، رادھا کرشن ویکھے پاٹل سمیت دیگر اہم لیڈران کی شرکت ممبئی: مراٹھواڑہ سمیت ریاست کے دیگر علاقوں میں قحط سالی کا جائزہ لینے کے لئے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی  نے کل یعنی ۱۳؍اکتوبر کو اورنگ آبادکے رادھاکرشن ہال میں صبح ۱۰؍بجے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا ہے جس میں ریاستی صدر اشوک چوہان، … Read more

शिधापत्रिकाधारकांच्या नावावर अंगठे मारुन धान्य उचलणार्‍या स्वस्तधान्य दुकानदारावर कारवाई करा

सामाजिक कार्यकर्ते मो. रफिक (मुश्शी) यांची मागणी नांदेड (प्रतिनिधी)- शासनातर्फे समाजातील वंचित घटकांना धान्य मिळावे, धान्याचा काळ्या बाजारावर अंकुश लावण्यासाठी शासनाने ऑनलाईन पद्धत सुरु केली आहे. परंतु स्वास्त धान्य दुकानदार व संबंधीत अधिकारी हे त्यांच्या पदाचा गैरफायदा घेऊन मोठ्या प्रमाणात धान्य वाटपामध्ये काळाबाजार करत असून रुट अधिकारी ऐवजी स्वत:च अंगठे मारुन धान्याची उचल करणार्‍या स्वस्त … Read more

باغپت کا واقعۂ ارتداد ہمارے لیے عبرت کیوں نہیں؟

2014 کے بعد ہندوستان کی سیاست میں زبردست تبدیلی رونما ہوئی ہے، جس کی وجہ سے فرقہ پرست عناصر کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں اور انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نیست ونابود کرنے کی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔ چنانچہ کبھی شر آمیز بیانات … Read more

नीरव मोदीपेक्षा मोठा घोटाळा; 18 हजार कोटींच्या बिटकॉइनचं गौडबंगाल

नवी दिल्ली – हिरे व्यापारी नीरव मोदी पंजाब नॅशनल बँकेला सुमारे 13 हजार कोटींचा गंडा घालून पसार झाला होता. मात्र आता नीरव मोदीने केलेल्या घोटाळ्यापेक्षा मोठा घोटाळा उघडकीस आला आहे. अमेरिकेतील सायबर सिक्युरिटी फर्म असलेल्या सायफर ट्रेसने केलेल्या दाव्यानुसार क्रिप्टोकरंसी एक्सेंजरांनी 2009 पासून सुमारे 18 हजार कोटी रुपये मूल्याच्या बिटकॉइनचे लाँड्रिंग केले आहे. हे क्रिप्टो … Read more

اب مسلم خواتین مسجدوں میں نماز پڑھنے کی اجازت کے لئے سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں!

کیرالہ کی سبریمالا مندر میں خواتین کے داخلہ کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب مسلم خواتین نے سنی مسجدوں میں داخلہ کا مطالبہ کیا ہے۔ کیرالہ میں واقع مسلم خواتین کی تنظیم اسے لیکر سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں ہے۔ مسلم خواتین فارم این آئی ایس اے نے فیصلہ کیا ہے … Read more

”گجرات میں گلیوں میں ڈھونڈ رہی تھی بھیڑ“

شمالی ہندوستانیوں کی آپ بیتی لکھنو¿،10 اکتوبر(پی ایس آئی)یوپی کی راجدھانی لکھنو¿ کے چارباغ اسٹیشن پر پیر آدھی رات کے بعد سابرمتی ایکسپریس پہنچی تو زیادہ تر مسافر گہری نیند میں تھے. ان میں کچھ شخص ایسے بھی تھے، جنہیں نیند چھوکر بھی نہیں نکلی. راج کمار نشاد بھی ان میں سے ایک تھے. پورے … Read more

ناندیڑ کرئم برانچ کی اہم کاروائی

ناندیڑ:10اکتوبر(نامہ نگار)ناندیڑ لوکل کرائم برانچ ( ایل سی بی ) دستہ نے مختلف جرائم میں ملوث مفرور مجرمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ایس پی سنجے جادھو ‘ ایڈیشنل ایس پی ڈاکٹراکشے کدم کی ہدایت پر مفرور اور مطلوب مجرمین کی تلاش کے لئے پی آئی ‘ایل سی بی ناندیڑ سنیل نکاڑجے … Read more

عصمت ریزی معاملے میں 10سال کی قید بامشقت

بھوکر:10اکتوبر(نامہ نگار)شادی کالالچ دے کر نابالغ لڑکی کو بھگاکر اسکی عصمت ریزی کرنے والے ملزم کو دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے اور 30ہزار روپے جرمانہ بھی عائدکیا ہے ۔ ضلع وسیشن جج ایم ایس شیخ نے 6 اکتوبر کو سزا کااعلان کیا ۔ حمایت نگر تعلقہ کے درے سرسم کے ملزم … Read more

مدکھیڑتا مُگٹ دوہری ریلوے لائن پر ٹرین چلائی گئی

ناندیڑ:10اکتوبر(نامہ نگار) مدکھیڑتا مُگٹ ریلوے دوہری پٹریاں بچھانے کا کام آخری مرحلے میں ہے اسی دوران محکمہ ریلوے نے 9اکتوبر کی شام ساڑھے پانچ بجے حکام نے جانچ پڑتال کے بعد نئی پٹری پرٹرین چلائی ۔ ٹرین نارکر انٹرسٹی ایکسپریس پلی ٹرین تھی جومدکھیڑ ۔مگٹ ڈبل لائن پرچلائی گئی ۔ا ب بہت جلد اسی لائن … Read more

طلاق ثلثہ:سپریم کورٹ میں سماعت مکمل’ فیصلہ محفوظ

 آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈکی دردمندانہ اپیل  نئی دہلی:10۔اکتوبر:(ـراست )حضرت مولانامحمد عمرین محفوظ رحمانی مدظلہ(سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ)کے بموجب طلاق کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں جاری تاریخی مقدمہ کی چھ روزہ سماعت آج الحمدللہ پوری ہوچکی ہے ۔ شروع کے دنوں میں کورٹ کا جو رخ رہا  جس انداز میں وہاں بحث … Read more

غلط طریقے سے چھونے پر 5 سال تک کی جیل ممکن

نئی دہلی،10 اکتوبر(پی ایس آئی)گزشتہ سال امریکہ سمیت تمام دنیا میں میٹو’ موومنٹ کا سیلاب آ گیا تھا. کئی نامی چہروں نے اپنے ساتھ ہوئے ہیرسمیٹ کے بارے میں کھل کر بات کی. نانا پاٹیکر-تنشری دتہ کے تنازعہ کے درمیان بھارت میں بھی یہ موومنٹ تیزی سے رفتار پکڑ رہا ہے لیکن اس دوران سب … Read more

بھگواء ملزمین پر یو اے پی اے قانون کا اطلاق ہوگا یا نہیں 19؍اکتوبرکو فیصلہ

ممبئی: 10؍ اکتوبر(ای میل)مالیگائوں 2008ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہیت ودیگر کی جانب سے یو اے پی اے قانون کے اطلاق کو غیر قانونی بتانے والی عرضداشت پر خصوصی این آئی عدالت میں آج فریقین بشمول متاثرین کی نمائندگی کرنے والے وکیل کی بحث کا اختتام عمل میں آیا جس کے … Read more

اگر مورتی نہیں رکھنے دیا تو اسلام قبول کر لیں گے۔۔۔۔

میرٹھ:10اکتوبر ۔(ایجنسیز)اطلاعات کے مطابق ضلع میرٹھ کے تھانہ انچولی کے علاقے، مسوری گاو¿ں میں مندر میں مورتی رکھنے کے سبب دو فریقوں میں ماحول کشیدہ ہو گیا ہے، جس کے سبب سیکڑوں افراد نے تبدیلی? مذہب کی دھمکی دی ہے۔ضلع انتظامیہ کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مندر میں مورتی … Read more

31 ऑक्टोबरपर्यंत दुष्काळ जाहीर करणार – मुख्यमंत्री देवेंद्र फडणवीस

दुष्काळ सदृष्य सर्व जिल्ह्यात जाऊन बैठका घेणार            औरंगाबाद, दि. 10 : औरंगाबाद जिल्ह्यात यावर्षी सरासरी पेक्षा केवळ 56 टक्के पाऊस  पडला असून 65 मंडळांपैकी29 मंडळांमध्ये 50 टक्कयांपेक्षा कमी पाऊस पडला आहे. याशिवाय मराठवाड्यातील संभाव्य दुष्काळ सदृष्य परिस्थिती लक्षात घेता आगामी काळात उपलब्ध पाणीसाठ्याचे योग्य नियोजन करण्यावर भर देण्यात येत आहे. … Read more

ماہ صفر المظفر 1440ھ کا چاند نظر آگیا

4 نومبر2018ءکو عرس اعلیٰ حضرت کاانعقاد ناندیڑ:10اکتوبر(ای میل) تمام برادران اسلام کو ا طلا ع دی جاتی ہے کہ بتاریخ ۹۲ محرم الحرام 1440ھ مطابق10اکتوبر 2018ءبروز بدھ سنی رویت ہلال کمیٹی ناندیڑ کی طرف سے ماہ صفر المظفر1440ھ کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا،الحمد للہ چاند نظر آگیا ۔لہذ سنی رویت ہلال کمیٹی ناندیڑ … Read more

دنیائے مسلم کا عظیم ستارا حبیب نورماگو مدوف

امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں UFC کے تحت تاریخ ساز فائٹ لڑی گئی جس میں روسی مسلمان مارشل آرٹسٹ حبیب نورماگومدوف اور آئرش مارشل آرٹسٹ کانر مک گریگر مدِ مقابل تھے۔ یہ تاریخ کا ایک انوکھا مقابلہ تھا۔کانر مک گریگر کو دنیا کا خطرناک ترین مارشل آرٹسٹ اور ناقابلِ شکست تصور کیا جاتا ہے۔لیکن … Read more

سنی لیونی کی اس فلم پراجتماعی خودکشی کی دھمکی

بنگلور:10اکتوبر ۔(ایجنسیز)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی جو بھی کرتی ہیں اس میں کچھ نہ کچھ تنازع ضرور کھڑا ہوجاتا ہے۔ کبھی ان کے بولڈ سین پر اعتراض ظاہر کیا جاتا ہے تو کبھی وہ اپنی بایو پک کی وجہ سے نشانے پر آتی ہیں لیکن اس بار وہ اپمی آنے والی ایک پیریڈ فلم کی … Read more

नांदेड:14 ऑक्‍टोबर रोजी जिल्हास्‍तरीय शिक्षक पुरस्काराचे वितरण

नांदेड,10- नांदेड जिल्हा परिषदेच्‍या शिक्षण विभागाच्‍या वतीने देण्‍यात येणा-या जिल्हा शिक्षक पुरस्कार (सन 2018) वितरण सोहळा रविवार दिनांक 14 ऑक्‍टोबर रोजी आयोजित करण्‍यात आला आहे. देगलूर येथील सिध्देश्वर मंगल कार्यालयात दुपारी दोन वाजता हा कार्यक्रम होणार आहे. या कार्यक्रमाला विशेष अतिथी म्‍हणून पर्यावरण मंत्री तथा नांदेड जिल्‍हयाचे पालकमंत्री रामदास कदम यांची उपस्थिती राहणार आहे. माजी मुख्यमंत्री … Read more

پوسد دہشت گردی معاملہ:سپریم کورٹ کا مہا راشٹر اے ٹی ایس سے جواب طلب

ممبئی ۔10؍ اکتوبر ( پریس ریلیز ) پوسد میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کے الزام میں دہشت گردی کے دفعات کے تحت ملزم عبد الملک پر مقدمہ درج کرنے والی مہا راشٹر حکومت اور اے ٹی ایس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جواب طلب کیا ہے اور کہا ہے کہ ابھی … Read more

महाराष्ट्र शासनाचे उत्कृष्ट पत्रकारिता पुरस्कार जाहीर

  मुंबई, दि. 10 : पत्रकारितेच्या क्षेत्रातील उत्कृष्ट कार्यासाठी महाराष्ट्र शासनाच्यावतीने दिला जाणारा 2016आणि 2017 साठीचा लोकमान्य टिळक जीवनगौरव पत्रकारिता पुरस्कार हा अनुक्रमे दैनिक हितवादचे संपादक विजय फणशीकर आणि साप्ताहिक विवेकचे संपादक रमेश पतंगे यांना जाहीर करण्यात येत असल्याची घोषणा मुख्यमंत्री देवेंद्र फडणवीस यांनी आज येथे केली. राज्य शासनाच्यावतीने विकास वार्तांकनासाठी पत्रकारांना दिल्या जाणाऱ्या विविध पुरस्कारांचीही … Read more

گجرات فسادات،’شہر جلتا رہا اور فوج ایئر پورٹ پر گاڑیوں کا انتظار کرتی رہی‘

سہیل حلیم – بی بی سی اردو، دہلی تصویر کے کاپی رائٹAFPImage captionگجرات میں 28 فروری سال 2002 کو مذہبی فسادات بھڑکے تھےاور اس وقت نریندر مودی ریاست کے وزیراعلیٰ تھے انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں سال 2002 کے مذہبی فسادات کو روکنے کی ذمہ داری سنبھالنے والے فوج کے جنرل نے کہا ہے … Read more

جلگاؤں میں بجلی لوڈشیڈینگ کے خلاف شیوسینا کاانوکھا احتجاج

جلگاو¿ں( سعیدپٹیل )جلگاو¿ں شہر سمیت پورے ضلع میں گذشتہ دنوں سے شروع ہوءبجلی کٹوتی کی لوڈشیڈینگ کے خلاف شیوسینا نے انوکھا احتجاج کیا۔بجلی مہاوترن کے انجینئر کو قندیل کا تحفہ پیش کیاگیا۔اس وقت نوراتر اتسو کی شروعات ،اسکول ،کالجز کےامتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ایسے اہم دنوں کےمواقع پر بجلی کی لوڈشیڈینگ کی جارہی ہیں۔یہ لوڈشیڈینگ … Read more

شمالی ہند کے مزدوروں کی نقل مکانی سے گجرات کے تاجر پریشان ، کاروبار بری طرح متاثر

پٹنہ : گجرات میں گذشتہ ایک ہفتہ سے شمالی ہند کے لوگو ں پر حملو ں کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد حالات بہتر ہونے لگے ہیں ۔ گجرات کا صدر مقام گاندھی نگر او ر ملک سے بڑے شہرو ں میں شمار کئے جانے والے شہر احمد آباد میں حالات معمول پر آرہے ہیں … Read more