ممبئی :آرتھر روڈ جیل میں ملزم زین العابدین کے ساتھ تشدد

خصوصی عدالت سے معاملے کی جانچ کی درخواست کی جائے گی،گلزار اعظمی ممبئی :10 اکتوبر۔(راست)13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے کا سامنا کررہے ملزم زین العابدین کے ساتھ آرتھر روڈ جیل میں ہونے والے مبینہ تشدد کی شکایت خصوصی مکوکا عدالت سے کی جائے گی نیز اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے … Read more

اقتدار میں آنے کیلئے ہم نے جھوٹے وعدے کئے : نتین گڈکری

الیکشن جلسے میں مودی نے کیا تھا 15 لاکھ کا وعدہ. ؟ نتین گڈکری کا مراٹھی نیوز چینل کو انٹرویو یونین منسٹر اور بی جے پی کے رہنما نتن گڈکری نے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ایک ٹیلی ویژن چینل پر اہم خلاصہ کیا. جس میں مودی نے عوام کے ساتھ … Read more

’’ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی پراب تک کوئی فیصلہ نہیں :‘‘ملیشیا کے وزیر کا بیان

اسلامی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کو ہندوستان کے حوالے کرنے کے معاملہ میں ملیشیا نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اورمعاملہ پر وہاں کی عدالت کوئی فیصلہ کرے گی۔ ملیشیا کے ایک سینئرلیڈرنے ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج کو ایک میٹنگ کے دوران یہ اطلاع دی۔ملیشیا کے انسانی وسائل کے وزیرایم کلا سیگرام نے بتایا کہ … Read more

ناندیڑکے مخصوص علاقے پھراندھیرے میں ڈوب گئے

روزانہ صبح وشام کئی گھنٹو ں کی لوڈشیڈئنگ عوام کےلئے دردِ سر ناندیڑ:9اکتوبر(نامہ نگار)طویل عرصہ کے بعد ناندیڑ شہر کے مخصو علاقوں میں پھر ایکبار چھ گھنٹوں سے زائد کی لوڈشیڈئنگ کاسلسلہ شروع ہوگیا ۔بلکہ کچھ علاقوں میں تو صبح کے وقت میں ہی چھ گھنٹوں تک لائٹ بند ہورہی ہے ۔ جو یہاں کے … Read more

ناندیڑ کے مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں "خسرہ اور روبیلا” امراض سے متعلق بیداری مہم

ناندیڑ (9 اکتوبر 2018) : ناندیڑ کے مشہور و معروف مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں *”خسرہ اور روبیلا”* امراض سے متعلق بیداری مہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا. اس مہم کے تحت اسکول ہذا کے شفٹ اوّل اور شفٹ دوّم کے سبھی طالبات کی بہترین رہنمائی *نوڈل آفیسر معلّمہ محمدی عظمیٰ خان* کی زیر نگرانی … Read more

بلولی میں درگا اتسو کے ضمن میں امن کمیٹی کا اجلاس

بلو لی:9اکتوبر( ابرار بیگ) مستقر بلولی میں 10 اکتوبر سے شروع ہونے والے درگا اتسو کے ضمن میں بلو لی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،صدارتی خطاب میں ڈپٹی ایس پی و شال کھا مبے نے عوام پر زور دیا کے وہ محکمہ پولیس کے ساتھ تعاون کرے اور برقرا … Read more

بھوکر کے سینکڑوں نوجوان کارکنان کی ایم آئی ایم میں شمولیت

ناندیڑ: 9اکتوبر ( نامہ نگار) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر الحاج بیرسٹر اسد الدین اویسی کی جانب سے ناندیڑ ضلع مجلس کی تشکیل نو کے بعد کرشماتی شخصیت فیروز لالہ کے ہاتھوں جب قیادت تھامی گئی تب سے مجلس نے تیز رفتار ترقی کی ہے۔ آج بھوکر کے سینکڑوں کارکنان نے جن کا … Read more

ناندیڑمیں مو جودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان پر اجلاس کا انعقاد

ملک کی سا لمیت اوردستوری حقوق کے تحفظ کےلئے جدو جہد کی ضرورت :مولانا ندیم صدیقی ناندیڑ ۔ ۹ اکتوبر . آج یہاں جمعیة علماءناندیڑ کے زیر اہتمام مدرسہ عربیہ تجوید القرآن گاڑے گاﺅں روڈ ناندیڑ میں ،ملک کے مو جودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے ایک اہم اجلاس بصدارت مولانا حافظ … Read more

नांदेड:मालटेकडी ते लिंबगाव  दरम्यान ट्राफिक ब्लॉक मुळे रद्द व मार्ग बदलण्यात आलेल्या गाड्या

अतिशय महत्वाचे – दिनांक 10 ऑक्टो ते 18 ऑक्टोबर 2018 दरम्यान काही गाड्या रद्द करण्यात आलेल्या गाड्यांची यादी पुढील प्रमाणे आहे — गाडी संख्या 57512 परभणी ते नांदेड दिनांक 10, 13, 14, 15, 16 आणि 17 ऑक्टोबर रोजी पूर्णतः रद्द गाडी संख्या.02485 नांदेड-हजरत निझामुद्दीन विशेष नांदेड येथून सुटणारी दिनांक 11 ऑक्टोबर ला रद्द गाडी संख्या … Read more

ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 138 روپے پر

پاکستانی حکومت کی جانب سے گذشتہ روز عالمی مالیاتی ادارے سے قرضہ لینے کے فیصلے کے بعد منگل کی صبح ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے تک پہنچ گیا لیکن پھر قدرے کم ہونے کے بعد 133 پر آکر رک گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز … Read more

میکسیکو: انسانی اعضا بیچنے والے جوڑے کا 20 خواتین کے قتل کا اعتراف

میکسیکو میں پولیس ایک ایسے جوڑے سے تفتیش کر رہی ہے جس پر بچہ گاڑی میں انسانی اعضا چھپا کر لے جانے اور کم از کم دس افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتاری کے بعد ایک سماعت کے دوران کارلوس نامی مرد نے اعتراف کیا کہ اس نے میکسیکو سٹی … Read more

شیوسینا کی بی جے پی کووارننگ

ممبٸ۔٩۔اکتوبر ۔شیوسینا نے اپنے اخبار’سامنا‘ کے اداریے میں ایک بارپھربی جے پی پرسخت حملہ کیا ہے۔ سامنا کے ذریعہ شیو سینا نے بی جے پی سے کہا ہے کہ اگرجلد ازجلد رام مندرکا کام شروع نہیں ہوا توآئندہ لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی شکست یقینی ہے۔شیو سینا نے لکھا ’’جلد زاجلد رام … Read more

پوسد دہشت گردانہ کیس : آئندہ ماہ فیصلہ آنے کی امید

ممبئی۔8؍ اکتوبر (پریس ریلیز) دہشت گردی کے الزام میں پوسد سے گرفتار کئے گئے عبدالملک کے مقدمے کی سماعت اکولہ سیشن کورٹ میں جاری ہے اور سرکاری وکیل کی جا نب سے ملزم کے خلاف گواہان کو عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے اب تک اکولہ سیشن عدالت میں۲۶؍ گواہوں کی گواہی اور جرح … Read more

طلاق ثلاثہ پر حکومت سیاست نہ کریں : پرسنل لا بورڈ کی شعبہ خواتین کی وارننگ

مسلم پرسنل لا بورڈ کی خواتین نے کہاکہ مسلم سماج بھی ایک نشست میں تین طلاق کی تائید نہیں کرتا، لیکن اسے بہانہ بنا کرشریعت میں مداخلت کرنا درست نہیں۔ بنگلور ۔ 08 اکتوبر 2018 (روف رضا بنگلور) بنگلورو میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبہ خواتین کی ارکان نے بنگلورو کے آڈم … Read more

مودی کے گجرات میں ’ہندوستانی مزدوروں‘ پر حملے

نئی دہلی 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات فرقہ پرستی کیلئے ساری دنیا میں بدنام ہے اور اس کی یہ بدنامی اُس وقت شروع ہوئی جب 2002 ء میں جبکہ ریاست میں نریندر مودی چیف منسٹر تھے، نہتے مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا۔ مسلمانوں کی جائیدادوں کو لوٹا گیا۔ … Read more

بیرونی ممالک میں ہندوستانی لائیسنس پر ڈرائیونگ کی اجازت

ممبئی ۔ 8 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو راغب کرنے کیلئے دنیا کے اکثر ممالک نے انھیں اپنی سڑکوں پر ہندوستانی ڈرائیونگ لائیسنس پر کار رڈرائیونگ کی اجازت دی ہے ۔ حالیہ عرصہ کے دوران امریکہ ، مغربی یوروپ ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور دیگر کئی ممالک نے … Read more

واشی 2008 بم دھماکہ: سناتن سنستھا کے منگیش اور کرشنا کا ویڈیو پر اقبال جرم.

2008 ء کے مہاراشٹر دھماکوں میں مبینہ طور پر شامل ہونے والے سناتن سنستھا کے رضاکاروں کا حقیقی چہرہ سامنے آگیا ہے. انڈیا ٹوڈے کے اسٹنگ آپریشن میں، سناتھن کے ممبران منگیش دینکر نیکم اور ری بھاؤ کرشنا دیوکر نے 2008 میں مہاراشٹر کے تھیٹر کے باہر بم دھماکوں میں ان کے کردار کا اقبال … Read more

طُوبیٰ ثروت۔ محمد تجمل رشتہ ءازدواج میں منسلک

ناندیڑ:8اکتوبر(نامہ نگار)ناندیڑ شہر کے معروف ظروف مرچنٹ جناب فاروق احمد ولد بشیر احمد کی دختر طُوبیٰ ثروت کا عقد محمد تجمل ولد الحاج محمدجاوید(مالک مسکان جویلرس ‘صرافہ ناندیڑ) کے ہمراہ بروزاتوار 7اکتوبرکو بعد نماز عصر مسجد قبا میں تزک و احتشام سے عمل میں آیا ۔بعد تقریب عقد پُرتکلف طعام کانظم کیاگیاتھا ۔شادی کی پُرمسرت … Read more

عرس حضور امین شریعت ؒکا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:8?اکتوبر(راست)6 اکتوبر بروز اتوار حضور امین شریعت حضرت سبطین رضاخان بریلوی علیہ الرحمہ کے عرس کے موقع پر بعد نماز عشاء نوری مسجد اشرف نگر ہنگولی گیٹ ناندیڑ میں ایک عرس پاک کا پروگرام منعقد ہوا جس میں بلبل باغ مدینہ قاری عبدالرشید صاحب نے نعت و منقبت کے گلدستہ پیش فرمایا اور بعدئہ نقیب … Read more

ناندیڑ:تیسرا سالانہ عرس مبارک حضرت محمد سبطین رضا خان بریلی

ناندیڑ:8اکتوبر ( راست) غواض بہر معرفت،آفتاب ولایت، پیکر رشد و ہدایت، نبیرہ¿ اعلیٰ حضرت، شبیہہ مفتی اعظم، امین شریعت، حضرت محمد سبطین رضا خان علیہ الرحمہ ( بریلی شریف) کے تیسرے سالانہ عرس کے ضمن میں عاشقان امین شریعت( سبطین رضا) و تنظیم برق رضا ناندیڑ کی جانب سے 9اکتوبر بروز منگل بعد نماز عشاءاحاطہ … Read more

10تا 17اکتوبر کے درمیان کچھ ٹرینیں منسوخ

دوہری ریلوے لائن کے مدنظر ساوتھ سنٹرل ریلوے کافیصلہ ناندیڑ:8اکتوبر(نامہ نگار) مدکھیڑ۔ناندیڑ۔ پربھنی دوہری ریلوے لائن کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے ´ جس میںپربھنی تا مرکھیل 17 کلومیٹرفاصلے کی دوہری لائن سال گزشتہ ہی شروع کردیا گیاہے ۔جبکہ لمبھ گاو¿ں تامگٹ کے درمیان ستمبر کے آخری ہفتہ میں سیکورٹی ‘ساو¿تھ ریلوے نے یہ … Read more

"تنوشری جھوٹ بول رہی ہے” نانا پاٹیکر کی پریس کانفرنس

تنوشری دتا کے جنسی استحصال کے الزام پر نانا پاٹیکر نے اپنی خاموشی توڑ دی. پہلی مرتبہ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے سامنے اس معاملہ کے بارے میں کہا. نانا کے مطابق، "تنوشری کی جانب سے لگائے گئے الزامات غلط ہیں. تنوشنری جھوٹ بول رہی ہے. میں نے 10 سال قبل ایک ہی یہ چیز … Read more

ناندیڑ: سنگباری معاملے میں زخمی مسلم نوجوانوں کی تصاویر

کل بروزاتوار7اکتوبرکوقدیم گنج میں اشرار نے معمولی بات پر سنگباری و لاٹھیوں کااستعمال کیاتھا جس میں تین مسلم نوجوان زخمی ہوئے ہیں ۔جن میں محمداجمل عمر35سال‘ محمدالیاس عمر 32سال اورجمن عمر28 سال شامل ہیں ان نوجوانوں کے سر اور چہرے پرگہری چوٹیں لگی ہیں ۔انھیں ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میں کل رات میں ہی داخل … Read more

ہندو ملزمین اور ریاستی و مرکزی حکومت کی عرضداشتوں پر سماعت16 اکتوبرسے متوقع

جمعیة علماءبھگواءملزمین کا جواب دینے کے لیئے تیار ، گلزار اعظمی ممبئی :8 اکتوبر(راست)مالیگاﺅں2006ءبم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت کی جانب سے باعزت بری کیئے گئے ۹ مسلم نوجوانوں کے خلاف بی جے پی قیادت والی مرکزی و ریاستی حکومت و بھگواءملزمین کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر آج ممبئی ہائی … Read more

جمعیت علماء ناندیڑ کی زیر نگرانی مفت رہنمائی مرکز برائے الیکشن کارڈ کا افتتاح

ناندیڑ: 8اکتوبر (راست) جمعیت علماءہند کی مرکزی و ریاستی قیادت بالخصوص جمعیت علماءمہاراشٹر کے صدر حافظ ندیم صدیقی صاحب کی ہدایت پر کی گئی جمعیت علماءقدیم شہر ناندیڑ کے تمام ہی مخلص احباب و رفقاءکی انتھک کوششوں سے شہر ناندیڑ میں ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج سے متعلق عوام الناس میں نہایت ہی خوش … Read more

इंधन दरवाढी विरोधात ट्रॅव्हल्स 9 ऑक्टोबर ला बंद

परभणी – गेल्या काही महिन्यात पेट्रोल, डिझेलचे दर रोजच वाढत आहेत. त्यातच चालू महिन्यात तर सरकारने दरवाढीचा कळस गाठला आहे. 60-65 रुपये लिटरचे डिझेल चक्क 80 रुपयांवर पोहचले आहे. त्यामुळे या विरोधात परभणीत, नांदेेेड, हिंगोली जिल्ह्यासह परळी, अंबाजोगाई येथील ट्रॅव्हल्स मालकांनी मंगळवारी  (9 ऑक्टोबर) एक दिवसाचा बंद पुकारला आहे.  इंधन दरवाढीच्या बाबत दोन दिवसांपूर्वी ठोस पावले उचलण्याऐवजी … Read more

جنسی ہراس پر خاتون صحافیوں کی بے خوف آوازیں

دیویا آریہ بی بی سی، دہلی اپنے ساتھ ہوئی جنسی ہراسگی کے بارے میں کھل کر بولنے میں کوئی شرم نہیں ہے، بلکہ میں نے محسوس کیا کہ بولنے سے میرے اندر جو شرم اور احساس گناہ (کہ اس میں کہیں میری ہی غلطی تو نہیں) ہے میں اس سے باہر نکل سکوں گی اور … Read more