Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

حج 2023 کے لیے دوسری ویٹنگ لسٹ جاری، مہاراشٹر کے عازمین کے لیے 2596 نششتیں دستیاب

ممبئی: حج بیت الله کی ادائیگی کے لیے دوسری ویٹنگ لسٹ کا اجراء عمل میں آیا۔ اس کے تحت ریاست مہاراشٹر کے عازمین حج کے لیے مزید 2596 نشستیں دستیاب ہوں گی۔ وہیں مہاراشٹر کے عازمین کی روانگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔…

21 جماعتوں کا بائیکاٹ، نئی پارلیمنٹ کا پوجا پاٹ کیساتھ افتتاح

حزب اختلاف کے بائیکاٹ کے باوجود اور صدر جمہوریہ کی عدم موجودگی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں پوجا پاٹ کیساتھ نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ تقریب کا آغاز پوجا سے کیا گیا اور اس پر مبصرین کا سوال ہے کہ پارلیمنٹ کی بلڈنگ کسی ایک…

امریکی ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد کا یو ایف او دیکھنے کا دعویٰ

ایک سروے میں امریکی شعبہ تعلیم سے وابستہ تقریباً 20 فیصد افراد بتایا کہ انہوں نے، یا ان کے کسی جاننے والے نے نامعلوم اڑنے والی اشیا (یو ایف اوز) دیکھی ہیں۔جرنل ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنس کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والے سروے کے نتائج کے مطابق…

ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ

ترکی کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل کے آخری چند گھنٹے مزید سخت مقابلے میں تبدیل ہو گئے ہیں اور رجب طیب اردوغان اپنے 20 سالہ اقتدار میں میں مزید پانچ سال کی توسیع کے قریب ہیں۔اتوار کو ترک صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے سے قبل…

مساجد کے لاوڈ اسپیکر کے ذریعہ صوتی آلودگی، بمبئی ہائی کورٹ میں جلد سماعت

ممبئی : ممبئی میں مساجد کے ذریعہ صوتی آلودگی کے خلاف عرضی کی سماعت بمبئی ہائی کورٹ کی تعطیلاتی بینچ 29 مئی کرے ،کاندیولی کی مساجد کو ٹارگٹ کیا گیا ہے جبکہ ایک اور رٹ پٹیشن ماٹونگا میں واقع کیمیکل انسٹی ٹیوٹ کے ایک پروفیسر نے کی ہے جس میں…

یو پی ایس سی نے بتایا کون سی عائشہ بنے گی آئی اے ایس، علی راج پور کی عائشہ کے خلاف چلے لے گا جعلسازی…

نئی دہلی: یو پی ایس سی نے دیواس کی عائشہ اور علی راج پور کی عائشہ کے آئی اے ایس کی ایک ہی سیٹ پر دعوی کرنے کے معاملہ میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق دیواس کی عائشہ کا دعوی صحیح ہے اور اس نے 184ویں رینک حاصل کی ہے، جبکہ علی راج پور…

’سارے جہاں سے اچھا‘ کے خالق علامہ اقبال دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے باہر

سائنس کورس سے شاعر ملت اور ’سارے جہاں سے اچھا‘ نظم کے خالق محمد اقبال پر مبنی ایک باب کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس قرارداد کو کونسل کی جانب سے منظور کر لیا گیا ہے اور ایگزیکٹو کونسل اس پر حتمی فیصلہ کرے گی۔ خیال رہے کہ کونسل…

حج 2023: عازمین حج کی خدمت کرنے والی تنظیموں پر پابندی، این جی اوز کا احتجاج

نئی دہلی: حج 2023 کے لیے ہندوستانی عازمین کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے رواں برس تقریباً 22 ہزار جبکہ ملک بھر سے تقریباً ایک لاکھ 70 ہزار عازمین حج روانہ ہوں گے۔ دریں اثنا، مرکزی حکومت کی جانب سے…

جدید غلامی‘ میں پاکستان چوتھے، انڈیا چھٹے بدترین ملک

عالمی تنظیم ’واک فری‘ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ افراد جدید غلامی (ماڈرن سلیوری) کی زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان اس عالمی انڈیکس میں چوتھا بدترین ملک ہے۔ عالمی تنظیم ’واک فری‘ کے مطابق جدید غلامی عام نظروں سے پوشیدہ ہے لیکن…

8سالہ معصوم لڑکی کو جنسی تشددکانشانہ بنانے والا نوجوان گرفتار

حمایت نگر26 /مئی۔ ( ورقِ تازہ نیوز)حما یت نگر پولس اسٹیشن حدود میں ایک 8 سالہ لڑکی کو 32 سالہ نے لالچ دے کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس معاملے میں حمایت نگر پولس میں پوسکو کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ دگمبر تھارو راٹھوڑ…