مسجد کے امام سے مارپیٹ، نوچی داڑھی، جے شری رام کے نعرے لگانے کا الزام

باغپت ضلع کے دوگھٹ علاقے میں ایک مسجد کے امام کے ساتھ کچھ لوگوں نے مبینہ طور پر مارپیٹ کر ان کی داڑھی نوچ لی اور ان پر ’جے شری رام‘ کہنے کا دباؤ ڈالا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ شیلیش کمار پانڈے نے اتوا رکو بتایا کہ پہلی نظر میں یہ معاملہ صرف مارپیٹ کا لگ رہا … Read more

باغپت کا واقعۂ ارتداد ہمارے لیے عبرت کیوں نہیں؟

2014 کے بعد ہندوستان کی سیاست میں زبردست تبدیلی رونما ہوئی ہے، جس کی وجہ سے فرقہ پرست عناصر کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں اور انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نیست ونابود کرنے کی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔ چنانچہ کبھی شر آمیز بیانات … Read more

ہندوستان میں اٹھتی ارتداد کی لہروں کی روک تھام: کیوں اور کیسے ؟

از: اظہارالحق قاسمی استاذ:مدرسہ عربیہ قرآنیہ ،اٹاوہ، یوپی 8686691311 گزشتہ دنوں باغپت کے تیرہ لوگوں کے اسلام سے پھرکرہندوبن جانے کی خبرایک بجلی بن کر گری جس نے قلب کے اندرون تک کو جنجھوڑ ڈالا۔ وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ وہ ہماری قوم کے کچھ دبنگ لوگوں سے پریشان تھے جس سے مجبورہوکر انھوں … Read more