Browsing Tag

news

’مسجدوں میں لاؤڈاسپیکر تیز بجے تو پولیس سے شکایت کریں‘، راج ٹھاکرے کی عوام سے اپیل

ممبئی :مہاراشٹر میں لاؤڈاسپیکر پر تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مہاراشٹر نونرمان سینا چیف راج ٹھاکرے لگاتار مساجد میں لاؤڈاسپیکر کی تیز آواز کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ اب انھوں نے مہاراشٹر کی عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر…

اہم خبر: شیئر بازار میں آج پھر مچی کھلبلی، سنسیکس 1900 اور نفٹی 500 پوائنٹ نیچے

شیئر بازار میں آج پھر گراوٹ، سنسیکس 1900 اور نفٹی 500 پوائنٹ نیچےشیئر بازار میں آج پھر صبح سویرے زبردست گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بازار کھلتے ہیں سنسیکس میں 1200 پوائنٹ کی گراوٹ دیکھنے کو ملی تھی جو اب بڑھ کر تقریباً 1900 پوائنٹ تک پہنچ…

اہم خبر: پی ایف آئی کے صدر پرویز اور سکریٹری الیاس کو دہلی پولس نے کیا گرفتار

پی ایف آئی صدر پرویز اور سکریٹری الیاس کو دہلی پولس نے کیا گرفتاردہلی پولس کے اسپیشل سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے صدر پرویز اور سکریٹری الیاس کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری پی ایف آئی کا تار شاہین باغ سے جڑنے کے الزام میں…

کورونا وائرس: اس غیر معمولی خطرے کا شکار کون اور کیوں؟

نیا کورونا وائرس آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں تیزی سے پھیل جائے گا اور جرمنی کی دو تہائی آبادی انفیکشن کا شکار ہو سکتی ہے۔ برلن کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ شیریٹے کے معروف ماہر وائرولوجسٹ کرسچن ڈروسٹن کا کہنا ہے کہ جب موسم گرما پوری طرح آ جائے گا…

اہم خبریں: مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 10 مریضوں کی تصدیق

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 10 مریضوں کی تصدیقمہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر 10 مریضوں کے ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ 8 مریضوں کا تعلق پونے سے ہیں۔ ادھو ٹھاکرے نے مزید کہا کہ ریاست میں…

اہم خبریں: دہلی تشدد پر بحث… امت شاہ کے جواب سے ناخوش کئی اراکین کا واک آؤٹ

دہلی تشدد پر بحث: امت شاہ کے جواب سے ناخوش اپوزیشن ہنگامہ، واک آؤٹلوک سبھا میں دہلی تشدد پر بحث ہو رہی ہے اور اس درمیان امت شاہ نے جب جواب دینا شروع کیا تو ان کے جواب سے اپوزیشن اراکین ناخوش نظر آئے۔ امت شاہ کے جواب کے دوران کئی بار…

اہم خبریں: بہار میں نوجوان کا قتل، مشتعل لوگوں نے کئی گاڑیوں میں لگائی آگ

بہار: نوجوان کے قتل کی مخالفت میں مشتعل لوگوں نے متعدد گاڑیوں میں لگائی آگگیا: بہار میں گیا ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کے بدھ گیرے گاﺅں میں ایک نوجوان کے قتل کو لے کر مشتعل لوگوں نے کئی گاڑیوں میں آگ لگا دی۔ پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بدھ…

اہم خبریں: دہلی تشدد پر لوک سبھا میں ہو رہی بحث، امت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

دہلی تشدد پر لوک سبھا میں ہو رہی بحث، امت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہدہلی تشدد پر لوک سبھا میں بحث جاری ہے اور اس دوران کانگریس رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ تشدد کے لیے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ذمہ داری ہیں اس لیے ہمارا مطالبہ ہے…

اہم خبریں: انل چودھری دہلی اور ڈی. شیو کمار کرناٹک کانگریس کے صدر بنائے گئے

انل چودھری دہلی اور ڈی. شیو کمار کرناٹک کانگریس کے صدر مقرردہلی اسمبلی انتخاب میں خراب کارکردگی کے بعد دہلی پردیش کانگریس کمیٹی میں رد و بدل کے امکانات ظاہر کیے جا رہے تھے اور اس سلسلے میں آج کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ دہلی پردیش کانگریس…

اہم خبریں: جیوترادتیہ سندھیا نے موقع پرستی دکھائی ہے… کمل ناتھ

جیوترادتیہ سندھیا نے موقع پرستی دکھائی ہے، لوگ ضرور سبق سکھائیں گے: اشوک گہلوتراجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے مدھیہ پردیش کے سیاسی صورت حال کے پیش نظر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جیوترادتیہ سندھیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جے پور…