مکہ مسجد کیس : تمام ملزمین کو بری کرنے والا جج بی جے پی میں شمولیت کا خواہاں
حیدرآباد۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حیدرآباد کی ایک میٹرو پولیٹن سیشنس جج جو مکہ مسجد بم دھماکوں کے مقدمہ کے تمام ملزمین کو بری کئے جانے کے فوری بعد مستعفی ہوگئے تھے، اب حکمراں بی جے پی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چوتھے ایڈیشنل میٹرو پولیٹن سیشنس جج کے رویندر … Read more