نانا پاٹیکر نے اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
ورسٹائل بولی وڈ اداکار، فلم ساز، گلوکار اور لکھاری 67 سالہ نانا پاٹیکر نے 34 سالہ ماڈل و اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ شادی شدہ اور ایک بچے کے والد نانا پاٹیکر نے خود سے کم 33 سال کم عمر اداکارہ کی … Read more