اسدالدین اویسی نے حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے داخل کیا پرچہ نامزدگی» جانئے کون ہیں کانگریس،بی جے پی کے امیدوار؟

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے چیف بیرسٹر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا. اویسی اب تک حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے تین بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں۔ اس سے پہلے 2004 ، 2009 اور 2014 میں اس حلقہ کو پیش کر چکے ہیں۔ حیدرآباد اویسی کا … Read more

ویڈیو: ہندوستانی فضائیہ کی اسٹرائک پر اسد الدین اویسی کا بیان

A Owaisi: Was expecting this sort of response within 2-3 days after Pulwama blast. Welcome this. We stand with govt. Though Foreign Secy called it non-military action,it’s a step I was expecting govt will take long time back. I hope govt will now go after Masood Azhar&Hafiz Saeed pic.twitter.com/eYgHAfrt7c — ANI (@ANI) February 26, 2019 … Read more

اسد الدین اویسی کیلئے کے سی آر لوک سبھا کی ایک سیٹ چھوڑینگے اور بدلے میں لیں گے 16 سیٹوں پر ایم آئی ایم کی حمایت

نئی دہلی: 2019 کے لوک سبھا انتخابات کی ملک بھر میں تیاریاں شروع ہوچکی ہیں، تلنگانہ ریاست میں حکمراں تلنگانہ راشٹر سمیتی ٹی آر ایس نے تازہ بیان دیا ہے جس پر بات چیت شروع ہوگئی ہیں، اور سیاسی طور پر اس کے مختلف مطلب نكلانے شروع ہوگئے ہیں. تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) … Read more

اویسی نے شرمناک کارٹون پر کانگریس کو دیا کرارا جواب» کہا اگر پرینکا گاندھی کا کارٹون…..

حیدرآباد: (ورق تازہ نیوز) تلنگانہ میں حال ہی میں اسمبلی انتخابات ہوئے جس میں بی جے پی اور کانگریس کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اویسی اور كےسی آر نے مل کر سوپڑا صاف کرنے کا کام کیا ہے، لیکن اب كھسياني بلی کھمبے نوچے والی بات اب سامنے آئی ہے. تلنگانہ میں … Read more

فیس بُک پر اسدالدین اویسی اور پرکاش امبیڈکر کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ’ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:15جنوری(ورق تازہ نیوز) ونچت بہوجن اگھاڑی کے لیڈران کے خلاف فیس بُک پر ماہور کے نوجوان ولبھ وجئے راو آملے نے قابل اعتراض پوسٹ تحریر کیا اس معاملے میں شیواجی دیوی داس جوگدنڈ نے سندکھیڑ پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے. معاملے میں پولس نے کل رات دیر گئے مقدمہ درج کردیا ہے ۔ … Read more

اسدالدین اویسی!زمانہ یادرکھے گا تری جرأت کے افسانے

از: اظہارالحق اظہرؔقاسمی بستوی استاذ : مدرسہ عربیہ قرآنیہ اٹاوہ،یوپی قطع نظراس کے کہ مجلس اتحادالمسلمین کے صدراور حیدرآباد کے ایم پی بیرسٹراسدالدین اویسی سیاست میں کتنے کامیاب ہیں اورسیاست میں وہ کس حد تک آگے جائیں گے لیکن ان کی جرأت ،عزم واستقلال،ان کے انداز تخاطب ،ان کی عالی ہمتی اور بے خوفی کوبے … Read more

موبائل میں اسد الدین اویسی کا ویڈیو ، جیل بھیجنے کی دی دھمکی!

گوہاٹی ۔ 15؍اکتوبر 2018 آسام کے گوہاٹی میں واقع تاج ووانتا ہوٹل انتظامیہ پر تین نوجوانوں نے بدسلوکی کا الزام عائد کیا ہے ۔ نوجوانوں کا الزام ہے کہ ان کے موبائل سے لوک سبھا کے رکن اور مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی کا ویڈیو نکلنے پر ہوٹل کے اسٹاف نے قابل اعتراض تبصرہ … Read more