مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

مکہ مکرمہ: شاہ سلمان نے سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین مسافر ٹرین سروس کا افتتاح کیا ہے جس کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ براستہ جدہ، مکہ سے مدینہ جانے والی اس حرمین ایکسپریس لائن میں 35 ٹرینیں شامل ہیں۔ حکام کے مطابق ان میں چھ کروڑ … Read more