محمد جواد احمد قطر کے حماد ہاسپٹل میں شریک

دُعائے صحت کی اپیل

موظف مدرس خورشیداحمدصاحب کے فرزند محمدجواد احمد انجینئر حال مقیم قطر کی اچانک طبعیت خراب ہوجانے سے انھیں قطر کے حماد ہاسپٹل میںشریک کیاگیا ہے۔انھیں ہائی بلڈ پریشر کاعارضہ ہونے سے اُن پر فالج کاحملہ ہوا ہے ۔ آپ تمام سے پُرخلوص اپیل ہے کہ محمدجواد احمد کی صحت کے لئے دُعا کریں ۔ ناندیڑ کے تمام ائمہ مساجد سے درخواست ہے کہ وہ 28ستمبر کو نماز جمعہ میںدُعا کااہتمام کریں۔

آپ کی دُعاوں کاطالب
خورشیداحمد
اورجمیع افراد خاندان‘لیبرکالونی ‘ناندیڑ
موبائل: 9923032126۔ مورخہ 27ستمبر 2018

Leave a comment