جے این یو: کشیدہ ماحول میں سینٹرل پینل کی چاروں سیٹوں پرلیفٹ اتحاد جیت کی جانب گامزن
دارالحکومت دہلی واقع جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلبہ یونین الیکشن کے نتائج کشیدہ حالات میں اتوار کو دوپہر کے بعد آسکتے ہیں۔ یونیورسٹی میں کشیدہ ماحول کے دوران ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تقریباً 3 ہزار ووٹوں کی گنتی کے بعد لیفٹ اتحاد مضبوط پوزیشن میں ہے اور جیت کی جانب گامزن … Read more