ناندیڑ:سسرال والوں سے پریشان بہو نے خود کشی کر لی
ناندیڑ:3 مارچ (ورق تازہ نیوز) ضلع کے مکھیڑ تعلقہ کے مکرم آباد پولیس سٹیشن حدود کے اندے گاو¿ں تانڈا میں رہنے والی خاتون نے سسرال والوں سے پریشان ہوکر خودکشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق کرناٹک ریاست کے اوراد تعلقہ کے رہنے والے مانیک لکشمن راٹھور کی بیٹی رینوکا اپنے بھائی کے ساتھ گنا توڑنے … Read more