اتنی بڑی مقدار میں آر ڈی ایکس کہا سے پہونچا؟ پلوامہ حملہ اور ہند پاک کشیدگی پر اسد الدین اویسی کا خصوصی انٹرویو
نئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کے پاکستان سے بھارت لوٹنے کے بعد سے بی جے پی اسے اپنی سرکار کی خارجہ پالیسی کی کامیابی کے طور پر دکھا رہی ہے۔ لیکن کانگریس اور عام آدمی پارٹی سمیت کئی اپوزشن جماعتیں کشمیر میں امن اور تناؤ کے ماحول میں سیاسی تشہیر کرنے … Read more