ناندیڑ:برقی شاک سے نوجوان یوسف اعجاز کی موت
ناندیڑ ۔2 مارچ (ورق تازہ نیوز ) شہر کے اسلام پورہ علاقے میں ایک گھر پر ٹینٹ لگاتے وقت نوجوان کی برقی شاک لگنے سے موت ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق آج 2 مارچ کو صبح تقریبا 11 بجے قدم شہر کے ٹیپو سلطان روڈ پر واقع اسلام پورہ میں ایک مکان میں آج شام … Read more