ریپبلک ٹی وی معذرت کو چینل پر براڈکاسٹ کرے: مسلم پرسنل لاء بورڈ کا مطالبہ

ریپبلک ٹی وی کی جانب سے آج رات 10 بجے کے قریب ٹوئٹر پر معذرت نامہ شائع کرنے کے بعد بورڈ کی طرف سے ریپبلک ٹی وی سے یہ مطالبہ کردیا گیا ہے کہ وہ اپنی معذرت کو چینل پر براڈکاسٹ کرے۔

آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے جنرل سکریٹری حضرت مولانا ولی رحمانی صاحب کے مذمتی بیان کے بعد ریپبلک ٹی وی نے ٹویٹ کرکے جلال الدین عمری صاحب کے تعلق سے معافی مانگی، مگر بورڈ کی مانگ ہے کہ اس کے علاوہ ویڈیو کی شکل میں براڈکاسٹ کر کے معافی مانگے.

کیا ہے پورا معاملہ 👇

جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری کو کمانڈر ان چیف کہنا ری پبلک ٹی وی کی مذموم حرکت ہے : مولانا سید محمد ولی رحمانی

ریپبلک ٹی وی نے مولانا جلال الدین عمری اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے معافی مانگی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading