مودی حکومت میں شامل نہیں ہوں گی سشما سوراج

نئی دہلی 30 مئی (یواین آئی) مودی حکومت میں وزیر خارجہ رہیں محترمہ سشما سوراج نئی کابینہ میں شامل نہیں ہوں گی۔ سمجھا جاتا ہے کہ محترمہ سوراج سبکدوش ہونے والے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرح ہی صحت کی وجہ سے کابینہ میں شامل نہیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے صحت کی وجوہات کی … Read more

مختار عباس نقوی دوبارہ مودی کابینہ

نئی دہلی، 30 مئی (ایجنسیز) مودی کابینہ میں شامل ہونے والے مختار عباس نقوی کی پیدائش 15 اکتوبر 1957کو الٰہ آبادکے بھادری میں ہوئی تھی۔انہوں نے الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ۔وہاں انہوں نےبی اے آنرس کے ساتھ ماس کمیونی کیشن میں ایم اے کیا۔ ہندوستان میں ایمرجنسی کا اعلان ہونے پر وہ … Read more

بی جے پی کی غنڈہ گردی کا جواب دینے ممتاکاجئے ہند واہنی کے قیام کااعلان

کلکتہ، 30مئی.وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج نئی ہٹی میں ”ستیہ گرہ“ پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کے تشدد کا جواب بروقت دیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی حکومت تمام مجرموں کے خلاف کارروائی کرے گی۔وزیرا علیٰ نے کہا کہ ہمیں متحد ہوکر ان حالات کا مقابلہ کرنا … Read more

شرابی شوہر کرتا تھا ظلم وستم ، کٹا ہوا سر لیکر تھانے پہنچ گئی بیوی

آسام کے لکھیم پور ضلع میں قتل کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں شوہر کی حرکتوں اور ظلم و ستم سے تنگ آکر ایک خاتون نے اس کا سر دھڑ سے الگ کر دیا۔ شوہر کے قتل کے بعد بیوی اپنے شوہر کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے جا پہنچی تو … Read more

’منجل‘ اور ’عزیز‘ نے توڑ دی جان بچانے کے لئے مذہب کی دیوار

ملک میں جہاں ایک طرف ہندو-مسلم مذہب کے نام پر سیاست ہو رہی ہے اور تشدد و موب لنچنگ جیسے واقعات سامنے آ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو مذہب کی پروا کیے بغیر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ کبھی رمضان میں روزہ کی حالت میں مسلم نوجوان ہندو شخص … Read more

جگن موہن ریڈی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر لیا حلف

وجئے واڑہ:وائی ایس آرکانگرس جس نے حالیہ انتخابات میں آندھرا پردیش میں شاندار کامیابی حاصل کی کے لئے آج دوہری خوشی رہی کیونکہ اس پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی طویل جدوجہد کو کامیابی ملی اور آج جگن موہن ریڈی نے اے پی کے وزیراعلیٰ کے طورپر حلف لے لیا۔ وجئے واڑہ … Read more

ایم ڈی طالبہ ڈاکٹر پاٹل تڑوی کی موت کی جانچ کرائم برانچ کے سپرد

ممبئی، 30مئی (ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویدنر فڑنویس نے ممبئی کے نائراسپتال اور ٹوپی والا کالج میں ایم ڈی کی طالبہ ڈاکٹر پائل سلیم تڑوی کی خودکشی کے معاملہ کی تحقیقات ممبئی پولیس کرائم برانچ کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا۔ڈاکٹر پائل نے اپنے ہوسٹل کے کمرہ میں پھانسی لگا کرخودکشی کی تھی ،لیکن اس … Read more

مہاراشٹر: پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز کے لیے ای ڈبلیو ایس کوٹہ کا فائدہ نہیں ملے گا: سپریم کورٹ

نئی دہلی،30مئی. مہاراشٹر میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں تعلیمی سیشن 2019۔20 کے دوران اقتصادی طور پر عام زمرے کے کمزورطبقات (ای ڈبلیو ایس) کے امیدواروں کو 10 فیصد ریزرویشن کا فائدہ نہیں ملے گا۔ عدالت عظمیٰ نے غیر سرکاری تنظیم ’جَن ہِت ابھیان‘ کی عرضی کی سماعت کے دوران کہا کہ سیشن 2019۔20 کے … Read more

اہل خانہ کی مرضی کے خلاف شادی کرنےوالی لڑکی کو بھائی نے گولی مار کر قتل کردیا

بریلی: 30 مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی کے کیولڑیا علاقے میں اہل خانہ کی مرضی کے خلاف شادی کرنےوالی لڑکی کو اس کےبھائی نے جمعرات کو گولی مار کر قتل دیا۔پولیس نے بتایا کہ کروا صاحب گنج گاؤں نرگس عر ف موہنی(19)کا پڑوسی رام کشور بریٹھ سے معاشقہ چل رہا تھا۔ دونوں نے اہل … Read more

کانگریس ترجمان کو ٹی وی مباحثوں سے ایک ماہ تک دور رہنے کی ہدایت

نئی دہلی، 30 مئی . سترہویں لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی شکست سے کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ پارٹی صدر راہل گاندھی اور بہت سے دوسرے رہنماؤں کے استعفیٰ کے بعد کانگریس نے اپنے تمام ترجمان سے کہا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن پر ہونے والی مباحثوں سے ایک ماہ تک دور رہیں۔کانگریس کا یہ … Read more

مدھیہ پردیش : پر تشدد وا قعات کے بعد دفعہ 144 نافذ

دھار ، 30 مئی. مدھیہ پردیش کے ضلع بدناور میں دیر رات پر تشد د جھڑپوں کے بعد دفعہ 144 نافذکر دی گئی ہے ۔صبح سے ہی پولیس اور انتظامیہ کے افسران صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اب صورت حال کنٹرول میں ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق بدناور … Read more

جسم کے کسی بھی حصے میں درد سے چھٹکارہ ،جانیے اس خبر میں

جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو سب سے پہلے یا تو اسے دبانے کا خیال ذہن میں آتا ہے یا پھر کوئی نہ کوئی درد کش دوا کھائی جاتی ہے تاکہ تکلیف دور ہو جائے ۔ تاہم حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نے بالکل الگ اور نیاطریقہ متعارف کروایا ہے جس سے درد … Read more

عالمی کپ کی افتتاحی تقریب: ملالہ یوسف کے بیان سے ہندوستانی ناراض

آئی سی سی عاملی کپ 2019 کی افتتاحی تقریب میں دنیا کے معروف کرکٹر اور شخصیات لندن پہنچ گئی ہیں۔ اس موقع پر ایک 60 سیکنڈ کا گلی کرکٹ مقابلہ ہوا جس میں تمام دس شرکاء ممالک نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ہندوستان کی کار کردگی اچھی نہیں رہی اور اس موقع کا پاکستان … Read more

نظام آباد: مسلمانوں کاسماجی بائیکاٹ

نظام آباد:30مئی(ورق تازہ نیوز)بالکنڈہ ضلع نظام آباد میں ولیج ڈیولپمنٹ کمیٹی  سماجی اورتجارتی تعلقات رکھنے والوں پربھاری جرمانہ عائد کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق وی ڈی سی نے ایک قبرستان پران کے ادعا سے دستبرداری کے لئے مسلمانوں پردباو ڈالنے کے لئے ادعا سے دستبرداری کے لئے مسلمانوں پردباو ڈڈالنے کے لئے ان … Read more

شادی کرانے والے پنڈت کے ساتھ بھاگ گئی لڑکی

ودیشا، 29 مئی.(پی ایس آئی)مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع میں ایک لڑکی شادی کرانے والے پنڈت کے ساتھ ہی مبینہ طور پر بھاگ گئی ہے. لڑکی اپنے ساتھ نقدی اور زیورات بھی لے گئی ہے. اہل خانہ نے لڑکی کے گم ہونے کی رپورٹ درج کرائی ہے. سروج تھانے کی پولیس کے مطابق، گرام ٹوری … Read more

ناندیڑ:یکم جون کو نئے میئرا ورڈپٹی میئر کاانتخاب‘کون بنے گا نیا میئر؟

ناندیڑ:29 مئی۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے نئے میئر اورڈپٹی میئر کا انتخاب یکم جون کو عمل میں آرہا ہے ۔اورنگ آباد ڈویژن کے کمشنرنے انتخاب کاپروگرام جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم جون کو صبح گیارہ بجے میونسپل کارپوریشن کے خصوصی اجلاس میں انتخابی عمل شروع ہوگا ۔ اس بار میئر کاعہدہ … Read more

ناندیڑ:صرافہ بازار سے خاتون نے زیورات چوری کرلئے

ناندیڑ:29 مئی۔(ورق تازہ نیوز)قدیم شہر کے صرافہ بازار میں وقع سدھاکر داھانورکر ٹاک جیولرس میں گزشتہ روز برقعہ پوش خاتون نے سونے کی چوڑیاںچوری کرلی ۔اس طرح کی شکایت دوکان مالک نے اتوارہ پولس اسٹیشن میںدرج کروائی ہے ۔سدھاکر ٹاک نے اپنی شکایت میں کہاکہ 24مئی کو دوپہرپونے پانچ بجے صرافہ میں واقع انکی دوکان … Read more

مودی پر تیار فلم فلاپ شو ثابت ہوئی

ممبئی،29مئی.وزیراعظم نریندر مودی کی بائیو پکچ ’پی ایم نریندر مودی‘ نے ریلیز کے پانچویں دن صرف دوکروڑکمائی کی ہے۔اس طرح فلم نے پانچ دن میں 12 کروڑ روپے حاصل کیے ہیں، فلم کے لئے سنیما گھروں میں موجود بھیڑ کی وجہ سے، فلمی کے ماہرین نے یہ بتائی ہے کہ اس کی آمدنی کا گراف … Read more

23 سال ملک کی خدمت کرنے والے ثناء اللہ کو اب قرار دیا گیا غیر ملکی ، بھیجا گیا حراستی کیمپ

قومی شہریت رجسٹر( نیشنل رجسٹر آف سٹیزن ، این آر سی) کے مدنظر آسام میں کئی چونکانے والے معاملات سامنے آ رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک معاملہ میں ہندوستانی فوج میں 32 سال کام کر چکے محمد ثناء اللہ اور ان کے کنبہ کو غیرملکی قرار دے کر پولیس حراست میں لے لیا گیا ہے۔ … Read more

لکھنؤ میٹرو: چیکنگ کے نام پر برقع ہٹانے کا بنایا دباؤ، مچا بوال

لکھنؤکے موییا میٹرو سٹیشن پر مسلم خواتین کے نقاب ہٹانے کو لے کر منگل کو تنازعہ کھڑا ہو گیا۔یہاں چیکنگ کے نام پر گارڈوں نے کیبن کے باہر ہی خواتین سے نقاب ہٹانے کو کہا۔جب خواتین نے احتجاج کیا تو گارڈوں نے ان پر دباؤ بنایا۔ اس معاملے میں عورت کے رشتہ داروں نے میٹرو … Read more

میڈیکل طالبہ سلیم تڑوی خودکشی معاملہ: تین خواتین ڈاکٹر پولیس تحویل میں

ممبئی29مئی(یواین آئی) ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے آج یہاں نائراسپتال اور میڈیکل کالج کی ایک ایم ڈی کی طالبہ ڈاکٹر پائل سلیم تڑوی کوخودکشی کے لیے اکسانے کے الزام تین خاتون ڈاکٹروں کو 31مئی تک پولیس تحویل میں دے دیا ہے۔ تڑوی فیملی کے وکیل نتین ساتپوتے نے کہا کہ ان مفرور خاتون ڈاکٹر … Read more

तपोवन एक्स्प्रेस, मराठवाडा एक्स्प्रेस आणि श्री गंगानगर एक्स्प्रेस मध्ये ए.सी. थ्री टियर चा डब्बा वाढविण्यात आला..

दक्षिण मध्य रेल्वे ने उन्हाळी सुट्या लक्षात घेता काही महत्वाच्या रेल्वे गाड्यात तात्पुरत्या स्वरुपात डब्बे वाढवून प्रवाशी सुविधेत वाढ केली आहे. हि सुविधा जून-2019 महिन्यात पण राहील. पुढील प्रमाणे

مودی کی بڑی جیت میں مودی کیئر کا بڑا ہاتھ

ایک سیاسی تجزیہ کار پرسا وینکت شاور راؤ کہتے ہیں مودی کیئر نے انتخابی نتائج میں مودی کے حق میں اتنا اہم کردار ادا کیا ہے جس کے متعلق کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔

نظام زکوۃ ، ہمارے معاشی مسائل کا واحد حل

انسانی زندگی میں فکرِ معاش کا تصور روز اول سے پایا جاتا ہے اور یہ انسانی فطرت کا ایک خاصہ ہے۔ اس جیتی جاگتی دنیا میں پایا جانے والا ہر انسان خود کے اور جو اس پر انحصار کرتے ہیں ان کے لئے غذا پوشاک اور چھت فراہم کرنے کو اپنے فرائض میں شمار کرتاہے۔ … Read more

سحری کو کیسے صحت بخش بنایاجا سکتا ہے ؟

رمضان میں واک ایک چیلنج ہے جو لوگ رمضان میں چہل قدمی یا دوڑنے جیسی ایکسرسائز کرتے ہیں وہ اس بات سے اچھی طرح آگاہ ہوتے ہیں کہ یہ کثرت ان کی کتنی طاقت اورانرجی کو کنزیوم کرلیتی ہے نہ صرف یہ بلکہ یہ ایکسرسائز کیلوریز بھی بڑی جلدی کم کرتی ہے ۔ یہ تھکاوٹ … Read more

کرکٹر کے ایل۔ راہل کیساتھ اپنے معشوقہ کی خبرپر اس بالی ووڈ اداکارہ نے بڑابیان دے دیا

ممبئی: 29مئی ۔کرکٹ اور بالی ووڈ کا رشتہ کافی پرانا ہے۔ ان کے تار اکثر جڑتے رہتے ہیں۔ کچھ وقت پہلے تک ہاردک پانڈیا اور ایلی اورام کا نام جوڑا جارہا تھا۔ وہیں اب اداکارہ سونل چوہان اور کرکٹر کے ایل راہل کے معاشقہ کی خبریں گرم ہیں۔ اس خبر کی چرچا سوشل میڈیا میں … Read more

امریکہ میں مساجد کی حفاظت کون کررہا ہے؟

نیویارک :29مئی(بی بی سی اردو)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کے بعد نیویارک میں ایک نجی پیٹرول سروس شروع کی گئی ہے تاکہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت کی جا سکے تاہم یہ اضافی سکیورٹی تنازعے کا شکار ہو گئی ہے۔ایک جمعے کی سہ پہر بروکلین کی مسجد میں اذان … Read more

رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں اورمیمی چکربروتی کے بولڈڈانس کاویڈیووائرل

کولکتہ:29مئی ۔(ایجنسیز) ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس سے رکن پارلیمنٹ بنیں میمی چکربروتی اور نصرت جہاں لوک سبھا الیکشن میں اترنے کے وقت سے ہی چرچا میں رہی ہیں۔ اب الیکشن جیتنے کے بعد بھی ان کے بارے میں چرچا تھمی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر چرچا تیز ہے کہ اس بار دو خوبصورت … Read more