جگن کو ان کے عزم، خوداعتمادی اور جدوجہد نے وزیراعلی کے عہدہ تک پہنچایا

حیدرآباد 29مئی .وائی ایس جگن موہن ریڈی کے عزم اور خود اعتمادی نے ان کو ان کے والد راج شیکھرریڈی کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہوئی موت کے بعد تقریبا دس سال کی جدوجہد نے آندھراپردیش کا وزیراعلی بنایا۔جگن کی پیدائش 21دسمبر1972کوہوئی تھی۔ان کی ابتدائی تعلیم حیدرآباد پبلک اسکول میں ہوئی۔انہوں نے پرگتی مہاودیالیہ میں … Read more

بنگال : ترنمول کانگریس کے دفتر میں بی جے پی ورکروں نے توڑ پھوڑ کی ہے

کلکتہ 28مئی.ترنمول کانگریس کے ممبراسمبلی جیتندر تیواری نے الزام عاید کیا ہے کہ درگا پور میں ترنمول کانگریس کے دفتر میں بی جے پی ورکروں نے توبڑ پھوڑ کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی بنگال میں تانڈو مچارکھا ہے اور یہ سلسلہ بند نہیں کیا گیا تو ہم بھی خاموش نہیں رہنے والے … Read more

مہاراشٹرمیں کوچنگ کلاسیس کے مالکان اوروزیرتعلیم کے درمیان بڑے پیمانے پر مالی لین دین

ممبئی، 28 مئی (یو این آئی) کوچنگ کلاسیس کے مالکان و ریاستی وزیر تعلیم ونودتاوڈے کے درمیان بڑے پیمانے پر مالی لین دین ہورہا ہے۔ یہ الزام آج یہاں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے لیڈر وسابق وزیر انل دیشمکھ نے پارٹی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں عائد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ کوچنگ کلاسیس … Read more

انکل! کیا تم ہندو نہیں ہو؟ ڈاکٹر سے ”جئے شری رام“ کا نعرہ لگانے کا مطالبہ

پونے ۔ 28 مئی۔ ایک ڈاکٹر نے جو پونے کا متوطن ہے، اس نے آج الزام عائد کیا کہ نئی دہلی میں اس کا سامنا نوجوانوں کے ایک گروپ سے ہوا اور اس سے ”جئے شری رام“ کا نعرہ لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔ ارون بدرے نے کہا کہ یہ واقعہ کناٹ پیلیس کے قریب … Read more

برقع پوش طالبہ کے سامنے جئے شری رام کی نعرہ بازی !

کولکتہ ۔28۔مئی۔2019. مشرقی بنگال میں ایک میڈیکل کالج کے کیمپس میں ایک 32/ سالہ مسلم طالبہ جو برقع پہنی ہوئی تھی چند دس بارہ آدمی مبینہ طور پر اس طالبہ کو جئے شری رام کے نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ انگریزی اخبار دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق متاثرہ فائنل ایئر میڈیکل کی طالبہ … Read more

ایک رات جو ایک ہزار مہینوں سے افضل ہے

جس طرح ماہ رمضان المبارک کو سال کے دوسرے مہینوں پر فوقیت حاصل ہے، اسی طرح شب قدر کو ایک ہزار مہینوں سے زیادہ برتری اور فضیلت حاصل ہے،اور ماہ رمضان کی فضیلت اور شب قدر کی قدر و منزلت جاہ و مرتبت کے لیے کیا کچھ کم ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے … Read more

کانگریس کے قاتل اسی کمرے میں بیٹھے ہیں: جائزہ میٹنگ میں پرینکا گاندھی کا غصہ اعلی لیڈروں پر نکلا

نئی دہلی، 28مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی پر ورکنگ کمیٹی کی جائزہ میٹنگ کے دوران صدر راہل گاندھی کے استعفی کی پیشکش کے بعد پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کا غصہ اعلی لیڈروں پر نکلا اور انہوں نے کہا کہ کانگریس کے قاتل اسی کمرے میں بیٹھے … Read more

تلنگانہ اردو اکادمی شائع کرے گی بچوں کیلئے اردو ماہنامہ "روشن ستارے” مشاورتی میٹنگ میں مرزا عبدالقیوم ندوی مدعو خصوصی

اورنگ آباد 28 /مئی . تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکادمی کی جانب سے بچوں میں اردو زبان و ادب کے فروغ اور ان میں مطالعہ کا شوق پیدا کرنے کے لیے "ماہنامہ روشن ستارے ” کے نام سے بچوں کا رسالہ شائع کرنے جا رہی ہے. اس سلسلے میں ایک خصوصی میٹینگ اردو اکیڈمی کے دفتر … Read more

اورنگ آباد : بی بی کے مقبرہ کے قریب واقع 500 سالہ قدیم مسجد اپنے وجود کیلئے امت مسلمہ کو پکار رہی ہے… ویڈیو رپورٹ

اورنگ آباد: اورنگ آباد شہر میں واقع مشہور بی بی مقبرہ کے پاس مغلوں کے دور کی بنی ہوئی 500 سالہ قدیم مسجد جو آج اپنے وجود کےلئے امت مسلمہ کے لوگوں کو پکار رہی ہے۔۔۔آج وہاں کے لوگوں نے کیا حالت بنا رکھی ہے. مسجد کے اندرونی حصہ میں شراب کی خالی بوتلیں پڑی … Read more

آف !یہ ہندوانہ ناموں کا چلن، کدھر کو جارہے ہیں ہم ؟

ماہ رمضان المبارک کا رحمتوں بھرا مہینہ اپنی رحمتیں لٹا رہا ہے ساری کائنات اس سے فیض یاب ہو رہی ہیں اس ماہ مبارک میں کۓ جانے والے کام خیر و برکت کا ذریعہ سمجھے جاتے ہیں اس ماہ مبارک میں ملی دولت نعمت خاص میں شمار ہوتی ہے اور حسن اتفاق سے کسی کے … Read more

ممبئی :ایم ڈی کی طالبہ خودکشی کے معاملہ میں مفرورخاتون ڈاکٹر گرفتار،عارف نسیم خان کی قیادت میں اسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی کیلئے مظاہرہ

ممبئی 28مئی(ایجنسیز)ممبئی کے بی وائی ایل نائر اسپتال میں ایک پوسٹ گریجویٹ میڈیکل طالبہ ڈاکٹر پائل سلیم تڑوی کی خودکشی کے معاملہ میں مفرور تین مفرورخاتون ڈاکٹروں میں سے ایک ڈاکٹر کو پولیس نے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔آج سہ پہر ممبئی کانگریس کمیٹی نے ممبئی سینٹرل پر واقع نائراسپتال انتظامیہ پر کارروائی … Read more

ونچت اگھاڑی کو کانگریس ۔این سی پی کے ساتھ مہااگھاڑی میں شامل ہوناچاہئے

ممبئی:28مئی(ورق تازہ نیوز) کانگریس، راشٹروادی کانگریس ودیگر اتحادی پارٹیوں کے لیڈران کی ایک اہم میٹنگ میں آج جہاں پارلیمانی الیکشن کے نتائج کا تجزیہ کیا گیا وہیں اس بات پر بھی غور وخوض کیا گیا کہ آنے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ لڑے جائیں۔ ودھان پریشد کے حزبِ اختلاف لیڈر دھنن جئے منڈے … Read more

حاملہ خواتین ویجیٹیبل آئل سے تیار اشیا ہر گز نہ کھائیں: تحقیق

حاملہ خواتین کو ویجیٹیبل آئل سے تیار ہونے والی اشیا کھانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ان سے ماں کے پیٹ میں بچے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ گریفتھ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس طرح کے پکانے والے آئل … Read more

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن 2019: بی جے پی ۔ شیوسینا اتحاد کو مل سکتی ہے بڑی کامیابی» جانیے کتنی سیٹیں…؟

ممبئی، 28مئی(ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے آج یہاں کہا کہ بی جے پی اور شیوسینا آئندہ اسمبلی انتخابات مل جل کرلڑیں گے اور انہیں 220سے زائد نشستیں ملنے کی امید ہے ،انہوں نے ایک انگریزی روزنامہ سے انٹرویو میں اس بات کا دعویٰ کیا ہے ،کیونکہ لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی ۔شیوسینا محاذ … Read more

بریکنگ نیوز: یوپی میں بی ایس پی رہنما حاجی احسان اور بھانجے شاداب کا گولی مار کر قتل

بجنور: تھانہ نجیب آباد حلقے میں موٹر سائیکل سوار تین بدمعاشوں نے منگل کو پراپرٹی ڈیلر اور بی ایس پی ودھان سبھا انچارج حاجی احسان اور ان کے بھانجے کو دن دہاڑے گولی مارکر قتل کر دیا اور فرار ہوگئے. پولیس ذرائع کے مطابق، حاجی احسان (55) اپنے بھانجے شاداب کے ساتھ تھانہ نجیب آباد … Read more

فیس بک کا بٹ کوائن کی طرز پر کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

(ایجنسیز) فیس بک نے اگلے سال اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ابتدا میں ڈیجیٹل پے منٹ کا یہ نظام چند ممالک میں پیش کیا جا ئے گا۔ فیس بک 2020 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی گلوبل کوائن کے نام سے صارفین کے سامنے لے آئے گا۔ فیس بک کے بانی … Read more

صحت کہانی: غریب مریضوں کے علاج معالجے کا منفرد نیٹ ورک

پاکستان کے خصوصاً پسماندہ علاقوں کے غریب افراد کو جدید ای میڈیسن کی سہولت کی فراہم کرنے کے لیے اب تک ملک بھر کے دیہی اور شہری علاقوں میں صحت کہانی کے 55 کلنک قائم ہو چکے ہیں،جن پر تین افراد کا عملہ تعینات ہوتا ہے۔

مسلم نوجوان پر گوتم گمبھیرکے بیان پرانوپم کھیرچراغ پا؟

ممبئی:ّ(ایجنسیز)گروگرام میں ایک نوجوان کے ساتھ مبینہ طورپرہوئے تشدد پرٹوئٹ کرنے کے ایک دن بعد نو منتخب رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیرکوبالی ووڈ ادا کارانوپم کھیرنے مشورہ دیا ہے۔ انوپم کھیر نےٹوئٹ کرکے لکھا ہےکہ ‘عزیزگوتم گمبھیرآپ کی جیت کے لئے آپ کومبارکباد۔ ایک پرجوش ہندوستانی ہونےکے ناطے میں اس سے بہت خوش ہوں’۔انہوں نے لکھا … Read more

"بے قصور نو جوانوں کو رہا کرانا اور انہیں انصاف دلانا ہمارا اولین مقصد ہے” جمعیة علماءمہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ ندیم صدیقی سے خصوصی بات چیت

مرکز میں بی جے پی حکومت کے قیام کے بعد سے فرقہ واریت نے جس طرح تیزی سے اپنا سراٹھایا ہے ، اس نے ہر ہوشمند کو تشویش میں مبتلاکردیا ہے۔حکومت کی پشت پناہی میں اس فرقہ واریت نے ہر شعبہ¿ حیات پر اپنی نوکیلے پنجے گاڑدیئے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں ایک … Read more

جس نے چارمینار سے خریداری نہیں کی اس کی عید کی تقاریب نامکمل!

حیدرآباد28مئی(یواین آئی)جس نے ماہ رمضان میں پرانا شہر حیدرآباد کو نہیں دیکھا اوراس علاقہ سے عید کی شاپنگ نہیں کی، اس کی عید کی تقاریب نامکمل سمجھی جاتی ہیں کیونکہ اس ماہ میں تاریخی چارمینارکے علاوہ پتھر گٹی اور دیگر علاقوں میں شاپنگ کی دھوم ہوتی ہے اور لوگ خریداری کرنے کے لئے نہ صرف … Read more

صرف 899 روپئے میں ہوائی سفر‘ٹکٹ کیسا بُک کریں جانئے

ممبئی:اگر آپ گرمی کی چھٹیوں میں کہیں گھومنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو آپ گو ائیر سے ائیر ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔ گو ائیر کی میگا ملین سیل کل یعنی پیر کے روز سے شروع ہو گئی ہے اور یہ 29 مئی تک جاری رہے گی۔ اس سیل کے تحت آپ صرف 899 … Read more

جھارکھنڈ:نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں 11 جوان زخمی

سرائے قلعہ كھرساوان، 28 مئی . جھارکھنڈ کے ضلع سرائے قلعہ كھرساون میں كچائی تھانہ علاقہ کے رائے سیندری پہاڑ پر آج علی الصبح ہوئے نکسلیوں کی آئی ای ڈی دھماکے میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور جھارکھنڈ جگوار پولیس کے 11 جوان زخمی ہو گئے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ چندن کمار نے … Read more

ترنمول کے50 کونسلراور4 اراکین اسمبلی بی جے پی میں شمولیت اختیار کریں گے

کولکتہ: لوک سبھا الیکشن 2019 میں شکست نے مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کےکنبے میں گھمسان مچا دی ہے۔ دیدی (ممتا بنرجی) کی پارٹی ترنمول کانگریس سے حال ہی میں معطل مکل رائے نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق شکست کے بعد ترنمول کانگریس کےکئی اراکین اسمبلی بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔ ذرائع … Read more

روزے رکھ کر فارم واپس پانے میں مدد ملی: ہاشم آملہ

برسٹل،28مئی- جنوبی افریقی کے مایہ ناز بیٹسمین ہاشم آملہ نے عالمی کپ کرکٹ سے قبل فارم میں واپسی کا کریڈٹ روزوں کو دے دیا۔ہاشم آملہ کی گزشتہ کچھ عرصے سے پرفارمنس اچھی نہیں رہی،ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر بھی کافی سوچ بچار ہوئی تھی، دونوں وارم اپ میچز میں آملہ نے ففٹی پلس اسکور … Read more

خاوند اور بیوی کا رشتہ کتنا عظیم ہے ؟

حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ’’اگر کسی غیر اللہ کو سجدہ جائز ہوتا تو میں عورتوں کو کہتا کہ وہ اپنے خاوندوں کو سجدہ کریں‘‘اللہ تعالیٰ نے مرد اور عورت کی استعداد کار اور صلاحیتوں کے مطابق معاشرے میں ان کے حقوق کا تعین فرمایا۔ عورت کو اولاد پر مرد سے تین گنا زیادہ … Read more

مہاراشٹر:آج بارہویں جماعت کے نتائج

ناندیڑ:26 مئی۔(ورق تازہ نیوز)فروری ۔مارچ 2019میں منعقدہ بارہویںجماعت کے امتحانات کے نتائج بروز منگل 28مئی 2019ءکو دوپہرایک بجے آن لائن ظاہر کئے جارہے ہیں ۔مہاراشٹراسٹیٹ سکنڈری اور ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ پونے کے مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر نتائج دیکھے جاسکتے ہیں ۔https://maharesults-nic.in/ اورمارکس میموکاپرنٹ بھی نکالا جاسکتا ہے ۔ 12ویں کے امتحانات بورڈ کے … Read more

مسلمان نوجوان سے ہمدردی گمبھیر کو مہنگی پڑیگی

نئی دہلی۔27 مئی. مشرقی دہلی سے بی جے پی کو منتخب رکن پارلیمان گوتم گمبھیر خود اپنی ہی جماعت کے مخالفین کے نرخے میں گھر گئے ہیں جب انہوں نے گرگاﺅں میں ایک نوجوان مسلمان کے ساتھ بدتمیزی اور اسے اپنے سر سے ٹوپی اتارنے پر مجبور کرنے کے خلاف ٹوئٹ کیا۔ انہوں نے اپنے … Read more