اہم خبر : مایاوتی نے 3 جون کو طلب کی بی ایس پی کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ

بی ایس پی کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ 3 جون کو بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے پارٹی کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ 3 جون کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میٹنگ میں انھوں نے زون انچارج اور ضلعی صدور کو بھی بلایا ہے۔ میٹنگ دہلی میں منعقد ہوگی اور اس میں … Read more

ممتا کے قافلہ میں لگا ’جے شری رام‘ کا نعرہ تو گاڑی روک کر لگائی ڈانٹ، کہا ’چمڑی ادھیڑ دوں گی‘

مغربی بنگال میں بی جے پی کی بہترین کارکردگی کے بعد ممتا بنرجی کافی پریشان ہیں اور اپنی تنظیم کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ریاست میں بی جے پی کی غنڈہ گردی پر کنٹرول کرنے کی بھرپور کوشش شروع بھی کر دی ہے۔ 30 مئی کو جب مودی کابینہ کے وزیر راشٹرپتی بھون میں … Read more

جمعۃ الوداع: تلنگانہ میں روح پرور اجتماعات،مکہ مسجد میں 1 لاکھ افراد نے ادا کی نمازِ جمعہ

حیدرآباد: ’’قلب عاشق ہوا پارہ پارہ۔الوداع الوداع ماہ رمضان“کی صداؤں کے ساتھ فرزندان توحید نے تیزی سے اختتام کی سمت بڑھنے والے اس ماہ مقدس کے آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کا خشو ع وخضوع کے ساتھ اہتمام کیا۔اس نیکیوں کے ماہ جس میں ہر ایک نیکی کا اجر 70گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے … Read more

اہم خبر: امت شاہ وزیر داخلہ اور راج ناتھ ہوں گے وزیر دفاع

امت شاہ وزیر داخلہ اور راج ناتھ ہوں گے وزیر دفاع وزیر اعظم مودی اور وزرا کے کل حلف لئے جانے کے بعد آج ان کے قلمدان بھی تقسیم کر دئے گئے ہیں۔ مودی کی نئی کابینہ میں امت شاہ وزیر داخلہ اور راجناتھ سنگھ وزیر دفاع ہوں گے۔ نرملا سیتا رمن کو اس مرتبہ … Read more

اہم خبر : پی ایم مودی کی نئی کابینہ کی پہلی میٹنگ شام 5.30 بجے

پی ایم مودی کی نئی کابینہ کی پہلی میٹنگ ہوگی آج شام 5.30 بجے نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کی نئی کابینہ کی پہلی میٹنگ آج شام ساڑھے پانچ بلائی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کابینہ کی پہلی میٹنگ ساؤتھ بلاک میں واقع وزیراعظم کے دفتر میں ہوگی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی … Read more

اہم خبر: راکیش استھانہ رشوت معاملہ کی جانچ کے لیے سی بی آئی کو ملا مزید 4 مہینے کا وقت

سی بی آئی رشوت معاملہ: راکیش استھانہ معاملہ کی جانچ کے لیے سی بی آئی کو ملا مزید 4 مہینے کا وقت دہلی ہائی کورٹ نے راکیش استھانہ اور دیگر کے خلاف رشوت کے الزامات کی جانچ کے لیے سی بی آئی کو 4 مہینے کا مزید وقت دے دیا ہے۔ عدالت نے سی بی … Read more

ایک طرف ہو رہی تھی نریندر مودی کی حلف بَرداری، دوسری طرف بی جے پی بن گئی ’بیف پارٹی‘

ایک طرف جہاں آج مودی حکومت کے دوسرے دور کی شروعات ہوئی وہیں دوسری طرف دہلی بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ ہیکرس نے ویب سائٹ کے کئی صفحات کو ’بیف‘ پر مشتمل کھانوں کے آئٹمز میں بدل دیا۔ ویب سائٹ کو ہیک کر کے بالکل ایسا کر دیا گیا … Read more

ہریانہ: اپنے نام پر شروع منصوبہ کو کھٹر نے کاغذ پر ہی کر دیا ختم، جواب دینا ہو رہا مشکل

ہریانہ حکومت نے تقریباً دو سال پہلے 2017 میں وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے نام پر ’منوہر جیوتی‘ منصوبہ شروع کیا۔ اس کی خوب تشہیر کی گئی۔ اس کے لیے شروعاتی بجٹ بھی طے ہو گیا۔ ٹنڈر بھی مدعو کیے گئے۔ لیکن اس منصوبہ کی حصولیابیوں کے نام پر بتانے کے لیے حکومت کے … Read more

اہم خبر: بیگوسرائے میں بی جے پی پنچایت صدر کا قتل، علاقے میں دہشت

بہار: بیگوسرائے میں بی جے پی پنچایت صدر کا قتل، علاقے میں افرا تفری کا ماحول بہار کے بیگوسرائے میں بی جے پی پنچایت صدر گوپال سنگھ کا بدمعاشوں نے گزشتہ رات قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم بدمعاشوں نے گوپال سنگھ پر لوہے کی راڈ سے حملہ کیا۔ یہ حملہ سنگھول کے گاؤں … Read more

ایک طرف ہو رہی تھی نریندر مودی کی حلف برداری، دوسری طرف بی جے پی بن گئی ’بیف پارٹی‘

ایک طرف جہاں آج مودی حکومت کے دوسرے دور کی شروعات ہوئی وہیں دوسری طرف دہلی بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ ہیکرس نے ویب سائٹ کے کئی صفحات کو ’بیف‘ پر مشتمل کھانوں کے آئٹمز میں بدل دیا۔ ویب سائٹ کو ہیک کر کے بالکل ایسا کر دیا گیا … Read more

اہم خَبر: بیگوسرائے میں بی جے پی پنچایت صدر کا قتل، علاقے میں دہشت

بہار: بیگوسرائے میں بی جے پی پنچایت صدر کا قتل، علاقے میں افرا تفری کا ماحول بہار کے بیگوسرائے میں بی جے پی پنچایت صدر گوپال سنگھ کا بدمعاشوں نے گزشتہ رات قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم بدمعاشوں نے گوپال سنگھ پر لوہے کی راڈ سے حملہ کیا۔ یہ حملہ سنگھول کے گاؤں … Read more

اہم خَبر: شوپیاں میں کئی ملی ٹینٹس کے چھپے ہونے کی خبر، سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم شروع

جموں و کشمیر: شوپیاں میں کئی ملی ٹینٹس کے چھپے ہونے کی خبر، سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم شروع جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہو گیا ہے۔ یہ تصاد شوپیاں کے جیناپورا بیلٹ کے درگڑ علاقہ میں جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز کو علاقے میں ملی … Read more

بحری جہازوں پر حملے تقریباً یقینی طور پر ایران کا کام ہے، بولٹن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن متحدہ عرب امارات میں ہیں۔ بولٹن نہ صرف صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی ہیں بلکہ وہ طویل عرصے سے ایران کے خلاف سخت رویہ اپنانے کے شدید حامی ہیں۔ وہ ایک ایسے وقت پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں جب خطے میں صورتحال شدید … Read more

’مَنجل‘ اور ’عزیز‘ نے توڑ دی جان بچانے کے لئے مذہب کی دیوار

ملک میں جہاں ایک طرف ہندو-مسلم مذہب کے نام پر سیاست ہو رہی ہے اور تشدد و موب لنچنگ جیسے واقعات سامنے آ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو مذہب کی پروا کیے بغیر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ کبھی رمضان میں روزہ کی حالت میں مسلم نوجوان ہندو شخص … Read more

اہم خبر: شوپیاں میں کئی ملی ٹینٹس کے چھپے ہونے کی خبر، سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم شروع

جموں و کشمیر: شوپیاں میں کئی ملی ٹینٹس کے چھپے ہونے کی خبر، سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم شروع جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہو گیا ہے۔ یہ تصاد شوپیاں کے جیناپورا بیلٹ کے درگڑ علاقہ میں جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز کو علاقے میں ملی … Read more

جیٹلی،سشما، راٹھور اور نڈا سمیت کئی وزراء کو مودی کابینہ میں جگہ نہیں ملی

مودی حکومت کی دوسری میعاد کار میں جمعرات کو 24کابینی وزرا سمیت 57وزرا نے حلف لیے جن میں کئی سابق وزراء کو کابینہ میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ دووزرائے مملکت کو ترقی دیکر کابینہ میں شامل کیاگیاہے ۔ جن کابینی وزرا کو اس بار حکومت میں جگہ نہیں ملی ہے ان میں رخصت پزیر … Read more

روس میں طالبان کے نمائندوں کی افغان سیاستدانوں سے ملاقات

طالبان کے نمائندوں کے وفد کی قیادت مذاکرات کار اعلیٰ ملا برادر اخوند کر رہے تھے۔ اُن کی قیادت میں طالبان کے وفد نے افغان سیاستدانوں کے اُس گروپ کے ساتھ ملاقات کی جس میں سینیئر علاقائی رہنما شامل تھے اور وہ امیدوار بھی شامل تھے، جنہوں نے اشرف غنی کی صدارت کو اگلے صدارتی … Read more

عالمی کپ 2019: افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنوں سے ہرایا

افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنوں سے ہرایا عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افیریقہ کو 104 رنوں سے شکست دی ہے۔ انگلینڈ نے جیت کے لئے جنوبی افریقہ کو 312 رنوں کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پوری ٹیم 207 رنز بناکر آوٹ ہو … Read more

حضوراکرم نے فرمایا قریب قیامت میں لوگ اپنی بیویوں سے زنا کرینگے اور آج واقعی میں ایسا ہو رہا ہے لیکن کیسے جانئے؟

معروف مذہبی سکالرحضر ت ذوالفقاراحمدنقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ قرب قیامت میں لوگ ا پنی بیویوں کیساتھ زناکریں گے ہم نے حدیث پاک پڑھی توہمیں سمجھ نہیں آئی ہم نے اپنے استادسے پوچھاکہ استادجی اس کاکیامطلب ہے ؟.کہ لوگ اپنی ہی بیوی سے زناکریں گے توانہوں نے فرمایہ کہ … Read more

’’تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟‘‘

583ھ میں سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نے ہر طرف جہاد میں بھرتی کا اعلان فرما دیا پھر آپ لشکر لے کے طبریہ کی طرف بڑھے اور بزور جنگ اسے فتح کر لیا یہ صورت حال دیکھ کر صلیبیوں نے بھی لڑائی کی تیاری کی اور ہر دوردراز اور قریب کے علاقوں کے صلیبی … Read more

مغربی بنگال : ٹی ایم سی کے 100 سے زیادہ ممبر اسمبلی بی جے پی کے رابطے میں ہونے کادعویٰ

نئی دہلی،30مئی(پی ایس آئی)مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر مکل رائے نے اے ڈی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ ٹی ایم سی کے 100 سے زیادہ ممبر اسمبلی ان کے رابطے میں ہیں. وہ اگلے چند دنوں میں بی جے پی میں شامل ہوں گے. وہیں کیلاش وجیورگیی نے بات چیت … Read more

ناندیڑشہر سے دو لڑکوں کااغواء

ناندیڑ:30 مئی۔(ورق تازہ نیوز) شہر میں گزشتہ دو دنوں کے دوران دو بچوںکے اغواءکی وارداتیں رونما ہوئی ہیں ۔ قدیم شہر کے اتوارہ پولس اسٹیشن حدود سے دس سالہ لڑکے اور راجندرنگر سے پندرہ سال کے لڑکے کو اغواءکیاگیا ہے ۔ ان دونوں معاملات کاپولس نے اندراج کرکے تفتیش شرو ع کردی ہے ۔ شہر … Read more

ناندیڑکی نئی میئر کے نام کااعلان

ناندیڑ:30 مئی۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے میئر کاانتخاب یکم جون کوہورہا ہے چنانچہ کانگریس پارٹی کی جانب سے میئرکی خواہشمند امیدوار رکشادھبالے نے اپنا پرچہ نامزدگی کارپوریشن کے شہر سیکریٹری اجیت پال سنگھ سندھو کوآج پیش کیا۔اس موقع پر ایم ایل سی امرراجورکر ‘ سابقہ میئر شیلا کشور بھورے ‘ڈپٹی میئر ونئے گرڈے … Read more

لڑکی نے چائے میں نشیلی دواملاکر نوجوان کی عزت لوٹ لی‘بدنامی کے ڈر سے لڑکے کی خودکشی کی کوشش

جئے پور:راجستھان کے سیکر میں ایک لڑکی کے ذریعہ آبروریزی کا مقدمہ درج کرانے پر ایک نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ نوجوان کے بے ہوش ہونے پر راہگیروں نے اس کو ایس کے اسپتال پہنچایا۔ جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔ نوجوان خودکشی نوٹ لکھ کر اور زہریلی دوا … Read more

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں ہی عمران طاہرنے بڑا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

لندن:جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے۔ اس میچ میں انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہوئے مقررہ 50 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 311 رن بنائے ہیں اور جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 312 رنوں کا ہدف دیا ہے۔جنوبی افریقہ … Read more

راہل گاندھی کانگریس صدر کے عہدے پر قائم رہیں ریاستی وممبئی کانگریس کی میٹنگ میں ایک رائے سے قرارداد منظور

ممبئی: (ورق تازہ نیوز) آل انڈیا کانگریس کے صدر راہل گاندھی استعفیٰ دیتے ہوئے کانگریس کے صدر کے عہدے پر قائم رہیں۔ تلک بھون دادر میں ریاستی وممبئی کانگریس کے سینئر لیڈران کی میٹنگ ہوئی جس میں مذکورہ بالا قراردادایک رائے سے منظور کی گئی۔ یہ قرار داد ریاستی کانگریس کے صدر اشوک چوہان نے … Read more

بھیونڈی:ٹورنٹ پاور کمپنی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

بھیونڈی میں باہمی بھائی چارے کی منفرد مثال — سید مفتی محمد حذیفہ قاسمی بھیونڈی ( شارف انصاری ):- ہر سال کی طرح اس سال بھی مقدس رمضان ماہ کے مقدس موقع پر ٹرنٹ پاور کی طرف سے بینکٹ ہال میں منعقدہ دعوت افطار کی تقریب میں شہر کے مشہور عالم دین مفتی سید محمد … Read more

بھیونڈی کارپوریشن کے دو کمشنروں پر ٹھیکیدار نے کیا پولیس کمشنر سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کارپوریشن میں ایک عجیب و غریب معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ ایک ٹھیکیدار نے کارپوریشن کے سابق اور موجودہ کمشنروں پر چیٹنگ اور فوجداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ٹھیکیدار کا الزام ہے کہ کارپوریشن نے کام کرا لیا اور 17 ماہ گزرنے کے بعد … Read more