آرٹیکل 370 سے یوپی مدرسہ بورڈ ایکٹ تک، آئیے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے 10 اہم فیصلوں پر ڈالیں نظر

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کے بعد سنجیو کھنہ اگلے چیف جسٹس آف انڈیا کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ڈی وائی چندرچوڑ نے جمعہ یعنی 8 نومبر کو سپریم کورٹ میں کچھ اہم معاملوں کی سماعت کی اور وہ دن ان کے میعاد کا … Read more

ایئر انڈیا کا طیارہ مسافرین کو لے کر ساڑھے تین گھنٹوں تک فضاء میں چکر لگاتارہا

نئی دہلی:11/ اکتوبر ( ایجنسیز) ریاست تمل ناڈو سے شارجہ جانے والے ایئر انڈیا کے طیارہ کی تروچی ہوائی اڈے پر کامیابی کے ساتھ ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی۔ طیارہ تقریباً ساڑھے 3 گھنٹوں تک فضاء میں چکر کاٹتا رہا۔ اس بارے میں مسافروں کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ مسافروں کو بتایا گیا کہ معمولی تکنیکی … Read more

بریکینگ نیوز: اروند کیجریوال کا اندرون دو یوم وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

نئی دہلی:Delhi CM Arvind Kejriwal: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج آپ پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دو دن بعد دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دینے جا رہا ہوں۔ میری طرح منیش سسودیا اس وقت تک دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور دہلی کے وزیر تعلیم … Read more

اہم خبر: وزیراعلیٰ مہاراشٹرشندے کے قافلے کی گاڑیوں کو حادثہ

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہاراشٹر کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ایکناتھ شندے کے قافلے کی دو گاڑیاں حادثہ کا شکار ہوگئیں۔ حادثہ ممبئی میونسپل کارپوریشن کے قریب پیش آیا جس سے گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی … Read more

ایک سوال نے پی ایم مودی کے ’رول ماڈل گجرات‘ کی کھول دی قلعی

پی ایم نریندر مودی جب 2014 میں لوک سبھا انتخاب کے لیے تشہیر کر رہے تھے تو ’گجرات ماڈل‘ کی خوب تعریف کی تھی اور اس ریاست کو رول ماڈل قرار دیتے ہوئے پورے ملک کو اسی طرز پر آگے بڑھانے کی بات کہی تھی۔ لیکن دھیرے دھیرے ’رول ماڈل گجرات‘ کی قلعی کھلتی جا … Read more

کورونا وائرس کے خوف سے جموں میں سنیما گھر اور کشمیر میں آنگن واڑی سنٹر بند

جموں: جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں ایک اور مریض کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے پیش نظر انتظامیہ نے خطے کے جملہ 10 اضلاع میں تمام سینما گھر اور پانچ اضلاع میں پرائمری اسکول اور آنگن واڑی سینٹر ماہ رواں کی 31 تاریخ تک بند رکھنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔ ادھر … Read more

وارانسی میں بھگوان پر بھی کورونا وائرس کا خطرہ، لوگوں نے پہنایا ماسک

کورونا وائرس (کووِڈ-19) چین سمیت کئی ممالک کے لیے خطرناک بن چکا ہے۔ لوگوں کو اس سے بچنے کے لیے احتیاط برتنے کی صلاح دی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بھی لوگوں کو بیدار کیا جا رہا ہے۔ وارانسی میں بھگوان پر بھی کورونا کے اثر کا خوف ہے، اسی … Read more

پی ایم مودی اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام: اسدالدین اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اےآئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک کے مسلمانوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے دہلی فسادات کی عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا۔ دہلی کے کچھ حصوں میں قانون وانصرام کی صورت حال پر لوک سبھا … Read more

’عالمی بازار میں تیل کی قیمتیں بہت کم، پھر بھی ہندوستان میں کیوں اتنا مہنگا‘

نئی دہلی : کانگریس نے کہا ہے کہ عالمی بازار میں خام تیل کی قیمت میں شدیدکمی آئی ہے لہذا حکومت کو اس کا فائدہ ملک کے عوام کو ملنا چاہئے۔ پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتیں 40 فیصد کم ہونی چاہیئیں۔ کانگریس نے سوال کیا ہے کہ آخر عالمی بازار میں تیل کی … Read more

شاہین باغ: ملک کے لیے خوش آئند نہیں ہے دہلی پولس کا رویہ… خاتون مظاہرین

نئی دہلی: قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فساد متاثرین کے متعلق ایف آئی آر درج نہ کرنے کے الزام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ ملک کے لئے نیک شگون نہیں ہے … Read more

یَس بینک بحران: بڑی کمپنیوں نے ہضم کیے 60 ہزار کروڑ روپے، بی جے پی لیڈر کا انکشاف

یَس بینک میں جاری بحران کی وجہ سے گاہکوں کا برا حال ہے۔ اس درمیان بی جے پی لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ کریٹ سومیّا نے ایک بڑا انکشاف کر کے یَس بینک میں گھوٹالہ کا الزام عائد کیا ہے۔ سومیّا نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو جاری کر کے یَس بینک گھوٹالے میں … Read more

پھانسی سے پہلے نربھیا کے مجرموں کا انٹرویو لینا چاہتا ہے میڈیا

دہلی ہائی کورٹ نے ایک میڈیا ہاؤس کی عرضی پر تہاڑ جیل انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ جمعرات تک قانون کے مطابق سبھی دلیلوں پر غور کر کے یہ فیصلہ لے کہ میڈیا ہاؤس نربھیا کے قصورواروں کا انٹرویو لے سکتا ہے یا نہیں۔ دراصل ایک میڈیا ہاؤس نے گزشتہ 25 فروری کو … Read more

بی جے پی کے منصوبوں کو کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے: ارون یادو

بھوپال: سابق مرکزی وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر، ارون یادو نے آج کہا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کے منصوبے پورا نہیں ہو نے دے گی۔ارون یادو نے میڈیا کو بتایا کہ اس ریاست کے لئے عوام نے ہمیں منتخب کیا ہے۔ہم بی جے پی کو ان کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہو … Read more

کانگریس کے 7 اراکین کی لوک سبھا میں جاری معطلی ختم

نئی دہلی: لوک سبھا نے کانگریس کے سات اراکین کی معطلی فوری طور سے ختم کردی گئی ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے کیبن میں آج ہوئی بین پارٹی میٹنگ کے بعد کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے ایوان کو خوشگوار طریقےسے چلانےمیں تعاون کی یقین دہانی کرائی اور 5 مارچ … Read more

دہلی تشدد: ہائی کورٹ نے دی مہلوکین کی لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے کی اجازت

دہلی تشدد معاملہ میں ہائی کورٹ نے ہلاک افراد کی نامعلوم لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد صرف انہی نامعلوم لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی جن کی تفصیلات اخبارات میں دو ہفتے پہلے شائع کی گئی تھیں۔ اس سے قبل ہائی … Read more

’پی ایم او‘ کانگریس کی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف: راہل گاندھی

مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران کے درمیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے مودی حکومت پر کانگریس کی منتخب حکومت کو غیر مستحکم بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’ہے پی ایم … Read more

اناؤ میں معصومہ کی عصمت دری کے بعد موت، پرینکا نے کی یوگی حکومت کی تنقید

لکھنؤ: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اترپردیش کے ضلع اناؤ میں 9 سالہ معصومہ کے ساتھ عصمت دری کے واقعہ اور بعد میں دوران علاج اس کی موت پر بدھ کو یوگی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ آخر یہ سب کب تک جاری رہے گا؟۔ यूपी की भाजपा सरकार में … Read more

آج اعظم خان کے ہر خواب کو کچلا جا رہا ہے

رام پور: دسمبر 2017 میں مظفر نگر کے ٹاؤن ہال گراؤنڈ سے خطاب کے دوران بی جے پی کے مغربی اتر پردیش کے رہنما اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے قریبی سریش رانا نے کہا تھا ’’مظفر نگر فسادات کے دوران مجھے اعظم خان کے کہنے پر جیل بھیجا گیا تھا۔ جس گاڑی سے … Read more

جو جیوترآدتیہ سندھیا نے جو کیا وہ ان کے خون میں ہے!

جیوترآدتیہ سندھیا نے کل جو کچھ کیا ہے وہ ان کے خاندان کے لئے کوئی نیا نہیں ہے۔وقتی طور پر کانگریس اور مدھیا پردیش کے لئےانہوں نے پریشانیاں ضرور کھڑی کی ہیں اور اپنے لئے انہوں نے ضرور کچھ سیاسی فائدہ اٹھا لئے ہیں لیکن سیاست کے لمبے سفر میں انہوں نے اپنا قد بہت … Read more

جو جیوتیرا دتیہ سندھیا نے کیا وہ ان کے خون میں ہے!

جیوتیرادتیہ سندھیا نے کل جو کچھ کیا ہے وہ ان کے خاندان کے لئے کوئی نیا نہیں ہے۔وقتی طور پر کانگریس اور مدھیا پردیش کے لئےانہوں نے پریشانیاں ضرور کھڑی کی ہیں اور اپنے لئے انہوں نے ضرور کچھ سیاسی فائدہ اٹھا لئے ہیں لیکن سیاست کے لمبے سفر میں انہوں نے اپنا قد بہت … Read more

اعظم خان، جن کے ہر خواب کو آج کچلا جا رہا ہے

رام پور: دسمبر 2017 میں مظفر نگر کے ٹاؤن ہال گراؤنڈ سے خطاب کے دوران بی جے پی کے مغربی اتر پردیش کے رہنما اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے قریبی سریش رانا نے اپنے بیان میں کہا تھا ’’مظفر نگر فسادات کے دوران مجھے اعظم خان کے کہنے پر جیل بھیجا گیا تھا۔ … Read more

دہلی پولیس متاثرین کی شکایتوں پر ایف آئی آر درج نہیں کر رہی: دہلی وقف بورڈ

نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ کی فساد متاثرین کے لئے بنائی گئی ریلیف کمیٹی نے دہلی پولیس پر بڑا الزام لگاتے ہوئے دہلی کے پولیس کمشنر کو خط تحریر کیا ہے۔ دہلی وقف بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق، راحت کمیٹی کی … Read more

کورونا وائرس: کرناٹک میں چھ ہزار مرغیاں دفنا ئی گئیں

بیلگاوی: کرناٹک کے بیلگاوی میں کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے پولٹری فارم کے مالکان نے تقریباً چھ ہزار مرغیوں کو زندہ دفنا دیا۔کیونکہ چکن کی قیمتوں میں زبردست کمی آگئی ہے۔ ضلع بیلگاوی کے گوکاک میں لولا سورو گاؤں میں پیر کی شام پولٹری فارم کے مالکوں نے تقریباچھ ہزار مرغیوں کو دفنا … Read more

دہلی فسادات: امن بحالی کے لئے پولیس کمشنر سڑک پر اترے

نئی دہلی: راجدھانی میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد کے پیش نظر ہولی کے دن منگل کو پولیس کمشنر ایس این سریواستو نے خود ہی محاذ سنبھالا اور امن بحالی کی کوشش کی۔ پولیس کمشنر نے شمال مشرق۔ جنوبی اور جنوب مشرقی ضلع سمیت کئی علاقوں کا دورہ کرکے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات … Read more

مسجد حرام اور مطاف کو روزانہ کیسے صاف رکھا جاتا ہے؟

صحن مطاف اور مسجد حرام کی پاکیزگی کا ویسے ہی خاص طورپر اہتمام کیا جاتا ہے مگر جب سے کرونا وائرس کی مہلک وبا پھیلی ہے مطاف اورمسجد حرام کی روزانہ صفائی کا عمل مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حرم مکی، مسجد حرام کے اندرونی مقامات اور صحن مطاف کی … Read more

’شیرِِ کشمیر‘ کا نام بدلنا کشمیر کی تاریخ پر حملہ: یوسف تاریگامی

سری نگر: جموں کشمیر یونین ٹریٹری انتظامیہ کی طرف سے شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر کا نام کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس کمپلیکس میں بدلنے کو جموں و کشمیر کی تاریخ پر حملہ قرار دیتے ہوئے سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ یہ مرحوم شیخ محمد عبداللہ کی سربراہی والی … Read more

عمر عبداللہ کو اپنا 50 واں جنم دن نظر بندی میں دیکھنا پڑا

سری نگر: جموں وکشمیر کے سیاسی افق پر نصف صدی تک سایہ فگن رہنے والے اور شیر کشمیر کے لقب سے ملقب مرحوم شیخ محمد عبداللہ کے خانوادے کے چشم چراغ اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو اپنی زندگی کی 50 ویں بہار اس وقت دیکھنا پڑی جب وہ ہری نواس سب جیل میں … Read more

جموں: ادھم پور میں مکان پر بھاری پتھر گرنے سے حادثہ، ایک ہی کنبے کے 5 افراد ہلاک

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع ادھم پور کے برمین کھین علاقے میں ایک رہائشی مکان بھاری بھرکم پتھر کی زد میں آنے کے نتیجے میں ایک ہی کنبے کے تین کمسن بچیوں سمیت پانچ افراد از جان ہوئے۔ دریں اثنا ضلع مجسٹریٹ ادھم پور ڈاکٹر پیوش سنگلہ نے متاثرہ کے حق میں 20 لاکھ روپے … Read more