کنگ موفسا بن کر شاہ رخ نے جیت دل

ممبئی۔ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ”دی لائن کنگ“ کی عالمی ورثے کاحصہ بن گئے ہیں اور آنے والے لائیو ایکشن فلم کے ہندی ورژن میں کانگ موفسا کے طور پر اپنا وائس اور دے کر دلوں کو جیت لیاہے۔ جمعہ کے روز ہندی ورژن کے ٹریلر کا ٹوئٹ کے ذریعہ ایس آر کے … Read more

میرٹھ سے ہندوؤں اور شاملی سے مسلمانوں کے نقل مقام کی خبریں

میرٹھ /شاملی۔میرٹھ کے پرہلاد نگر علاقے سے کئی ہندو خاندانوں کے نقل مقام کی خبریں ہیں۔حالانکہ انتظامیہ نے اس کو خار ج کیاہے‘ جبکہ بی جے پی قائدین نے جانچ کی مانگ کی ہے۔ بی جے پی سابق ریاستی صدر ڈاکٹر لکشمی کانت واجپائی کا الزام ہے کہ پرہلاد نگر ہی نہیں‘ میرٹھ چار تھانہ … Read more

ایک تہائی جموں کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے‘ اس کا ذمہ دار کون ہے‘ ہوم منسٹر کا استفسار

منسٹر امیت شاہ نے جموں کشمیر میں ارٹیکل 356کے تحت نافذ صدر راج میں توسیع کے لئے ایک قراردادپیش کی ہے نئی دہلی۔ راجیہ سبھا میں ایس ای زیڈ(ترمیم) بل اورلوک سبھا میں ہومیوپتی سنٹرل کونسل(ترمیم) بل پیش کئے جانے کے ایک روز بعد دونوں ایوانوں میں جمعہ کے روز بھی پرائیوٹ ممبرس کا کام … Read more

ماہرین کا خوف ہندوستان کے پاس پانی کے بحران کو ختم کرنے کے لئے محض پانچ سال باقی ہیں۔ ورنہ لاکھوں لوگوں کی زندگی خطرہ میں پڑسکتی ہے

نئی دہلی(سی این این)دنیا کی دوسری بڑی آبادی والا ملک پانی کی قلت سے دوچار ہورہا ہے۔ تقریبا ایک سو ملین لوگ سارے ملک میں پانی کی شدید قلت کا شکارہورہے ہیں۔ مجموعی طور پر 21بڑے شہر وں میں اگلے سال زیر زمین پانی بھی ختم ہوجائے گا‘ یہ تمام جانکاری نیتی آیوگ کی سال2018کی … Read more

دہشت گردوں کے خاندان والوں سے بات چیت۔ شاہ کا جموں کشمیر پہلا دورہ

مذکورہ ہوم منسٹر نے مزیدکہاکہ متعدد محاذوں پر وہ ریاست کے مظاہرہ کے وقتافوقتا جائزہ لیں گے۔ سری نگر۔اعتماد کی بحالی کے مقصد سے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے جمعہ کے روز جموں کشمیر انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے افرادخاندان سے بات چیت کریں۔ وزرات داخلہ کا جائزہ حاصل کرنے کے … Read more

میڈیا کی جانب سے وزیراعظم مودی کی جیت کا جشن پر’برٹش ہیرالڈ‘ ریڈرس پول‘ مگر یہ ’برٹش ہیرالڈ‘ کیاہے؟

مذکورہ ’ریڈرس پول‘ کے نتائج غیرمعروف ویب سائیڈ جس کو’برٹش ہیرالڈ‘ کہاتھا ہے نے پیش کئے ہیں جس میں وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا طاقتور ترین لیڈر قراردیاگیا ہے‘ او ریہ بڑے پیمانے پر ہندوستان کے سوشیل میڈیا پر شیئر کیاجارہا ہے۔ اس کوپھیلانے میں بی جے پی کے لیڈران اور حامی شامل ہیں … Read more

ممبئی: پانی کے مسئلہ پر دیور نے بھابھی کا قتل کردیا۔

ممبئی: ملک میں قلت آب کا مسئلہ میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ لوگ پانی کیلئے ایک دوسرے کی جا ن لینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔ ممبئی میں دیور نے پانی کے مسئلہ پر بھابھی کی جان لے لی۔ متوفیہ کے شوہر نے پولیس کوبتایا کہ عوامی پانی ٹینک پر پانی کے … Read more

آندھراپردیش: نچلے طبقہ کے لڑکے سے شادی کرنے پر باپ نے لڑکی کا قتل کردیا۔

چتور: نچلے طبقہ کے لڑکے سے شادی کرنے پر باپ نے لڑکی کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے چتور ضلع کے اوسرپنٹا گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق 23سالہ ہیماوتی 25کیساوولو پچھلے چھ سال سے دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے۔ کیساوولو کا تعلق پچھلے طبقہ سے تھا۔ جس کی وجہ … Read more

ملک میں چل ہجومی تشدد کی لہر،گجرات، مغربی بنگال اور مدھیہ پردیش میں ہجومی تشدد کے تازہ ترین واقعات

حیدرآباد: ملک میں ہجومی تشددرکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ہجومی دہشت گردی میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں امریکی تنظیم نے رپورٹ جاری کر کے حکومت ہند سے ان واقعات کوروکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پچھلے دنوں جھارکھنڈ میں تبریزانصاری نامی ایک نوجوان کو درخت سے باندھ کر خوب مارا پیٹا … Read more

عورت بکنی پہنے یا برقینی یہ اس کی اپنی مرضی: محبوبہ مفتی

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا کہ یہ ایک عورت کی اپنی مرضی ہے کہ وہ بکنی میں آرام محسوس کرتی ہے یا برقینی میں پرسکون ہے۔ واضح رہے کہ فرانس میں مسلم خواتین کے ایک گروپ نے برقینی پر عائد شدہ پابندی کی … Read more

ایودھیا تنازعہ: اتفاق رائے سے ہی حل ہوسکتا ہے: شری شری روی شنکر

نئی دہلی: آرٹ آف لیونگ کے سربراہ گردیو شری شری روی شنکر نے آج اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق رائے سے مصالحت دور کرنے کی کوشش قومو ں کے حق میں ہمیشہ سود مند رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ ایودھیا تنازعہ فریقین بھی ادراک کا عملاً مظاہرہ کریں گے … Read more

یوپی۔ شر پسندوں نے ٹرین میں مسلم لڑکے کے سر سے نماز کی ٹوپی اتاری‘ مقدمہ درج

علی گڑھ۔ جمعہ کے روز ایک شخص کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کیاجس میں کچھ شر پسندوں نے مذکورہ شخص کے ساتھ مسافر ٹرین میں سفر کے دوران مبینہ بدسلوکی کی تھی۔ سپریڈنٹ آف پولیس(ایس پی) ابھیشک نے رپورٹرس سے کہاکہ”مجیب الرحمن نے جانکاری دی ہے کہ راج گھاٹ اسٹیشن کے قریب کچھ … Read more

اب کی اگر لنچنگ ہوئی تو ہم پارلیمان کے باہر احتجاج درج کریں گے۔ محمد ادیب سابق رکن راجیہ سبھا۔

صرف غم کے اظہار سے کچھ نہیں ہوتا اپکو ایکشن لینا چاہیے تھا، یہ ایک ایسے نکمے وزیر اعظم ہیں خود انکے وزراء اور وزیر اعلیٰ انکی بات نہیں مانتے۔ ان باتو کا اظہار سابق رکن راجیہ سبھا محمد ادیب نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکو انکی پارٹی پر خود یقین نہیں ہے، … Read more

تھانہ میں مسلم کار ڈرائیور کی پیٹائی‘ جئے شری رام کا نعرہ لگانے کا استفسار

فاضل نے پولیس سے کہاکہ جب وہ واپس ہورہا تھا‘ اس کی چار سے پانچ لوگوں کے ساتھ بحث ہوئی‘ جو نشہ کی حالت میں تھے‘ اور انہوں نے اس کے ساتھ مارپیٹ کی۔ تھانہ۔ مبینہ طور پر مسلم کا ر ڈائیور کے ساتھ مارپیٹ اور بعدازاں ”جئے شرام رام“ کا نعرہ لگانے کا استفسار … Read more

وزیراعظم نریندر مودی نے کیا دنیا کے سامنے انکشاف،ہندوستان کیسے بنےگا 5 لاکھ کروڑ ڈالرکی معیشت

دنیا کی کل 85 فیصد معیشت پرراج کرنے والے طاقتور20 ممالک کی تنظیم جی -20 کی سالانہ تقریب کوخطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نےکہا ہےکہ ہندوستان سال 2025 تک پانچ لاکھ کروڑڈالرکی معیشت بننے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہندوستان کوسرمایہ کاری کےلئے سب سے زیادہ بہتربتاتے ہوئے انہوں … Read more

تبریز انصاری کی بیوی کے اکاونٹ سے 7 لاکھ روپئے نکالنے پرامانت اللہ خان نے انکے چچا کولگائی سخت پھٹکار

جھارکھنڈ کے سرائی کیلا موب لنچنگ کےمتاثرہ خاندان سے دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین اوراوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان اورمعروف شاعر ونوجوان کانگریس لیڈرعمران پرتاپ گڑھی نے کدم ڈیہا گاوں جا کرملاقات کی اور اظہار ہمدردی کیا۔ اس دوران امانت اللہ خان نے مہلوک تبریز انصاری کی بیوہ شائستہ پروین کوپانچ لاکھ روپئےکا … Read more

ممبئی میں موسلادھار بارش دو افراد ہلاک ، 5 زخمی

ممبئی ۔ 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اتنی زیادہ بارش ممبئی کی تاریخ میں گذشتہ 45 سال میں پہلی بار ہورہی ہے۔ بارش سے متعلق حادثات میں دو افراد ہلاک اور دیگر پانچ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بارش سے متعلقہ حادثات میں دو افراد ہلاک اور دیگر … Read more

دہشت گردی پر کوئی مفاہمت نہیں : امیت شاہ

نئی دہلی 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ امیت شاہ نے آج لوک سبھا میں ادعا کیاکہ مودی حکومت دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور اِس کا نظریہ سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنا ہے۔ جموں و کشمیر میں … Read more

کانگریس ترجمان کو فرید آباد جم کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیاگیا

اسپتال انتظامیہ نے کہاکہ دس سے زائد گولیاں داغی گئیں۔ نعش کوپوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔ فریدآباد۔انڈین نیشنل کانگریس ہریانہ کی ترجمان وکاس چودھری کو جمعرات کی صبح فرید آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مارکر ہلاک کردیاتھا‘ جس پر پولیس کوشبہ ہے کہ ملزمین نے وکاس کا گھر سے سیکٹر9میں واقعہ جم … Read more

سنجیو بھٹ کے ساتھ انصاف۔ سابق ائی پی ایس افیسر کی بیوی طاقتور لوگوں کے خلاف اکیلے جدوجہد کررہی ہیں۔

احمد آبا/حیدرآباد۔ایک فر ض شناس او رخود دار ائی پی ایس افیسر کی بیوی ہونا ملک کی کسی بھی عورت کے لئے ایک وقار اور عظیم سماجی احترام کا حصہ ہے مگر تنہا شویتا بھٹ کے لئے ایک یہ ڈروانا خوب پچھلے کئی دہوں قبل ہوئے گجرات2002کے فسادات سے بنا ہوا ہے۔ اپنی صاف گوئی … Read more

شدیدپانی کی بحران سے ممبئی دوچار کیونکہ جھلیں سوکھ گئی ہیں۔

جھیلوں میں 4.95فیصد ہی پانی بچا ہوا ہے‘ مذکورہ بی ایم سی نے شہر کے اپنے سات ملین لوگوں کی پیاس بجھانے کے لئے اہمیت کے حامل آبی ذخائر کا استعمال شروع کردیا ہے۔ ممبئی۔اپنے ایک غیرمعمولی بیان میں برہن ممبئی میونسل کارپوریشن(بی ایم سی) نے جمعرات کے روز مانسون کی تاخیر سے آمد کے … Read more

دور فسطائیت کی ابتدائی علامتیں۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مواتراکا انتباہ۔ ویڈیو

دور فسطائیت کی ابتدائی علامتیں۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مواتراکا انتباہ۔ ویڈیو سال2014کے بعد ملک میں ایک نیا ماحول دیکھائی دے رہا ہے۔ مذہب‘ ذات پات او رگائے کے نام پر ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات۔ اظہار خیال کی آزادی پر کارضرب‘ حب الوطنی کے نام پر مقدمات کا اندراج‘ انتخابی جلسوں میں … Read more

مغربی بنگال کے اسکولوں میں مسلم طلبا کے لئے اسکولوں میں الگ سے ڈائننگ ہال، بی جے پی نے لگایا تقسیم کرنے کا الزام

مغربی بنگال میں ممتا حکومت نے سرکاری اسکولوں میں مڈ ڈے میل کے لئے مسلم طلبا کے لئے الگ ڈائننگ ہال بنانے کا حکم دیا ہے۔ یہ ڈائننگ ہال انہیں اسکولوں میں بنیں گے، جہاں 70 فیصد سے زیادہ مسلم بچے زیرتعلیم ہیں۔ ممتا بنرجی حکومت کے اس حکم پربی جے پی نے سخت ردعمل … Read more

ایودھیا میں قبرستان کے لئے ہندوؤں نے زمین کا عطیہ دیا

لکھنو۔ ایودھیااب تک مندر مسجد کے جھگڑے کے لئے ہی جانا جاتا رہا ہے۔لیکن اب یہاں پر ہندو مسلم بھائی چارہ کے ایسی مثال پیش کی گئی ہے جس کا چاروں طرف سراہنا ہورہی ہے۔ گوسائی گنج کے بیلواری خان کے ہندوؤں نے مسلمانوں کے قبرستان کے لئے زمین عطیہ میں دی ہے۔ زمین کا … Read more

بنگال میں بی جے پی کے خلاف گٹھ بندھن بنانا چاہتی ہے ٹی ایم سی۔ لفٹ‘ کانگریس ہمارے ساتھ ائے۔ ممتا

کلکتہ۔مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے ریاست میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ ملکر چلنے کو کہا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی اجلاس کے دوران ٹی ایم سی چیف ممتا نے کہاکہ’ریاست کے لوگ گواہ ہیں کہ بی جیک پی کو ووٹ دے کر بھاٹ پارہ میں کیاہورہا ہے۔ مجھے … Read more

سب کاوشواس جیتنے کے لئے بی جے پی کی کیاکررہی ہے خاص؟۔

بی جے پی کے ایجنڈے میں اقلیتیں بھی‘ بنا ٹو ٹیر پلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی دہلی۔دوسری معیاد کے لئے این ڈی اے کے قائدین کے انتخابات کے بعد پہلی تقریر میں وزیراعظم نریندر مودی نے 2014کے ایجنڈے سب کا ساتھ‘ سب کا وکاس میں ’سب کاوشواس‘بھی جوڑ دیاہے۔ اب اس راہ پر چلتے ہوئے اقلیتوں کے وشواس … Read more

وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں پیش کی جموں وکشمیر میں صدر راج کی مدت میں توسیع کی تجویز

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو لوک سبھا میں جموں وکشمیر ریزرویشن بل پیش کر دیا ہے۔ انہوں نے سب سے پہلے ایوان میں جموں وکشمیر میں صدر راج کی مدت میں توسیع کئے جانے کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر 2018 میں جموں وکشمیر میں صدر راج نافذ ہوا … Read more

جغرافیائی ٹکنالوجی پر جامعہ ملیہ میں اسپیشل ٹریننگ پروگرام

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جغرافیائی ٹیکنالوجی واٹر منجمنٹ کے موضوع پر سہ روزہ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ہے۔جس کا اہتمام شعبہ جغرافیہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں حیدرآباد این آر ایس سی کے چیف جنرل منیجر ڈاکٹر ادئے راج نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت … Read more