گورنر مغربی بنگال دھنکر کو سیاہ پرچم دیکھائے گئے

کلکتہ۔ضلع مرشد آباد کے دومکال میں جہاں پر ایک لڑکیوں کے کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے گورنر مغربی بنگال جگدیب دھنکر کو ترنمول کانگریس کے مبینہ کارکنوں نے سیاہ پرچم دیکھایا اور جیسے ہی ان کاقافلہ پہنچا ”واپس جاؤ“ کے نعرے بھی لگائے۔ واقعہ کے پیش نظر دھنکر نے پولیس پر … Read more

اویسی کی جال میں مسلمان پھنسنے سے بچیں‘ بی جے پی سے لیتے ہیں پیسہ۔ ممتابنرجی

مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے اسد الدین اویسی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ اقلیتوں کو ان سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ Mamata: “I am watching that there are some extremists among the minorities. They have their base in Hyderabad. Don’t listen to them” #Owaisi hmmmm! … Read more

این سی آر پر امیت شاہ کی وضاحت کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر ان دونوں کافی وائیرل ہورہا ہے۔ ویڈیو

امیت شاہ جو بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی حکومت کے وزیرداخلہ ہیں‘ مگر انہوں نے کھلے الفاظوں میں اس بات کااشارہ کیاہے کہ وہ بنگال میں این آر سی لانے کے لئے سنجیدہ ہیں مگر اس سے قبل وہ شہریت کا ترمیم بل بھی لائیں گے تاکہ اس کے ذریعہ جتنے اقلیتیں … Read more

پوجا شامل ہونے پر علماؤں نے نصرت جہاں کو بنایاتنقید کا نشانہ

میرٹھ۔ دیو بند نژاد ایک عالم دین نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کوکلکتہ میں جاری درگاپوجا جشن میں شامل ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا‘ انہوں نے اس کو ”غیراسلامی“ قراردیا او رمشورہ دیاکہ وہ ”اپنانام او رمذہب تبدیل“ کرلے۔ ٹی وی چیانلوں پر دیکھا گیا کہ اداکارہ سے سیاست داں بننے … Read more

این آرسی کے خلاف ریالی کی ممتا نے کی قیادت۔ بنگال کی ایک اورتقسیم ہونے نہیں دیں گے

جمعرات کے روزآسام میں این آرسی کے خلاف احتجاج میں ممتا بنرجی سڑکوں پر اتر گئیں شمالی کلکتہ میں پارٹی ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی کو انتباہ دیا کہ وہ ”آگ کے ساتھ کھیل“ نہ کریں کلکتہ۔ بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے ٹی ایم … Read more

مغربی بنگال میں ”مرکزی دشمن“ کو باہر رکھنے کے لئے کانگریس پارٹی ممتا بنرجی سے ہاتھ ملاسکتی ہے۔

اس کو یقینی بنانے کے لئے پارٹی کی اعلی قیادت ٹی ایم سی چیف اور مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی اور کانگریس صدر سونیاگاندھی قطعی بات کرسکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران پچھلے ہفتہ کانگریس کی سابق صدر راہول گاندھی اور ترنمول کانگریس کے لوک سبھا چیف وہپ کلیان بنرجی نے … Read more

ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ماہوا نے معلوماتی چوری کے الزامات پر میڈیاکو بنایا تنقید کا نشانہ

نئی دہلی۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ ماہوا موائترا نے ایوان لوک سبھا میں اپنی پہلی تقریر پر معلوماتی چوری کا الزام لگائے جانے کے بعد چہارشنبہ کے روز میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا انہوں نے امریکی مبصر مرٹن لانگ مین کے ٹوئٹ کا حوالہ دیا اور کہاکہ”دائیں بازو جو کہ ایک آفت … Read more

بنگال میں ’اقلیتوں کے لئے ڈائننگ ہال کے منصوبہ‘ پر وبال

کلکتہ۔بنگال حکومت کے ایک اعلامیہ جس میں کوچ بہار انسپکٹر برائے اسکول سے استفسار کیاگیا ہے کہ ان ریاستی اداروں کی شناخت کریں جہاں پر 70فیصد طلبہ اقلیتی کمیونٹی ہیں‘ مگر اس سے بی جے پی کی قیادت کا چہرہ سرخ ہوگیا ہے اور ٹی ایم سی کے خلاف ”امتیازی سلوک کی پالیسی“ کا حوالہ … Read more

دور فسطائیت کی ابتدائی علامتیں۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مواتراکا انتباہ۔ ویڈیو

دور فسطائیت کی ابتدائی علامتیں۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مواتراکا انتباہ۔ ویڈیو سال2014کے بعد ملک میں ایک نیا ماحول دیکھائی دے رہا ہے۔ مذہب‘ ذات پات او رگائے کے نام پر ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات۔ اظہار خیال کی آزادی پر کارضرب‘ حب الوطنی کے نام پر مقدمات کا اندراج‘ انتخابی جلسوں میں … Read more

نصرت جہاں‘ مامی چکربرتی ٹی ایم سی کے لوک سبھا ممبرس کی حیثیت سے حلف لیا۔

مغربی بنگال کے مامی چکربرتی جودھپور سے اور نصرت جہاں بشیرت سے منتخب ہوئے ہیں۔ مذکورہ دونوں نے بنگلہ میں حلف لیا اور اس کا اختتام ’وندے ماترم‘ جے ہند‘ اور ’جئے بنگلہ‘ جیسے الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کیا۔ نئی دہلی۔نو منتخبہ ترنمول کانگریس کی اداکارہ سیاست داں بنی نصرت جہاں روحی اور میامی … Read more

پھاٹ پارہ تشدد نے فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرلیا

علاقے میں بم باری کا سلسلہ جاری‘ اقلیتی طبقے میں خوف کاماحول کولکتہ۔ شمالی 24پرگنہ کے کانکی نارہ جہاں 2افراد کی موت کے بعد پورے علاقے میں دفعہ144نافذ ہے‘ ایک ایک شر پسند نے موٹر سیکل سوار بم پھینک کر فرار ہوگیاہے۔ خیال رہے کہ کولکتہ شہر سے محض44کیلومیٹر کی دوری پر واقع یہ علاقہ … Read more

بنگال میں رہنے والے لوگوں کو بنگالی میں بات کرنا سیکھنا چاہئے۔ ممتا بنرجی

ٹی ایم سی کی صدر نے اس بات کویہ بھی دہرایاکہ بیرونی لوگ ریاست میں ڈاکٹرس کو احتجاج کے لئے اکسارہے ہیں اوربی جے پی پر بنگالیوں اوراقلیتوں کو نشانہ بنانے کا بھی الزام عائد کیا کانچرا پارہ۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز مغربی بنگال میں رہنے والوں پر زوردیا کہ وہ … Read more

بنگال بشیرت تشدد۔ گھر والوں نے بتایا کہ کس طرح لوگوں نے تعقب اور قتل کیا

بی جے پی نے پیر کے روز سب ڈیویثرن بشیرت میں بارہ گھنٹوں کے بندکااعلان کیا اور ریاست بھر میں یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کیا۔ کلکتہ۔بی جے پی کے دو اور ٹی ایم سی کے ایک کارکن کے قتل اور بی جے پی کے ایک کارکن کے لاپتہ ہوجانے کے ایک روز بعد … Read more