ممبئی میں موسلادھار بارش دو افراد ہلاک ، 5 زخمی

ممبئی میں موسلادھار بارش دو افراد ہلاک ، 5 زخمی

ممبئی ۔ 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اتنی زیادہ بارش ممبئی کی تاریخ میں گذشتہ 45 سال میں پہلی بار ہورہی ہے۔ بارش سے متعلق حادثات میں دو افراد ہلاک اور دیگر پانچ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بارش سے متعلقہ حادثات میں دو افراد ہلاک اور دیگر پانچ شدید زخمی ہوگئے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading