سری نگر میں دو خاتون افیسروں کا اہم رول
نئی دہلی۔ سال2013کے بیاچ کی ایک ائی اے ایس افیسر ڈاکٹر سید سہریشن اصغر نے کبھی نہیں سونچا تھا کہ ان کی نئی ذمہ داری ان لوگوں کو فون کال فراہمی کی مدد میں ہوگی جو وادی میں سینکڑوں کیلو میٹر دور ہیں اور یاپھر ڈاکٹرس کے پاس ہیں۔ بڑی مشکل سے چار دن قبل … Read more