میڈیا کی جانب سے وزیراعظم مودی کی جیت کا جشن پر’برٹش ہیرالڈ‘ ریڈرس پول‘ مگر یہ ’برٹش ہیرالڈ‘ کیاہے؟

مذکورہ ’ریڈرس پول‘ کے نتائج غیرمعروف ویب سائیڈ جس کو’برٹش ہیرالڈ‘ کہاتھا ہے نے پیش کئے ہیں جس میں وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا طاقتور ترین لیڈر قراردیاگیا ہے‘ او ریہ بڑے پیمانے پر ہندوستان کے سوشیل میڈیا پر شیئر کیاجارہا ہے۔ اس کوپھیلانے میں بی جے پی کے لیڈران اور حامی شامل ہیں … Read more

ممتا بنرجینے پرشانت کشور سے ملاقات کی اور ٹی ایم سی کو الیکشن میں ہونے والے نقصانات پر تبادلہ خیال کیا

نبانا (اسٹیٹ سکریٹریٹ) میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھیشک بنرجی کے ہمراہ کشور پہنچے تاکہ ممتا بنرجی کے ساتھ ملاقات کرسکیں‘ ان کے لوگوں کے درمیان ایک گھنٹہ 45منٹ تک بات چیت جاری رہی۔ کلکتہ۔مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے جمعرات کے روز سیاسی حکمت عملی تیار … Read more