پولیس نے ان احکامات سے دستبرداری اختیار کی جس میں 9مسلم جوانوں کو داڑھی نہ رکھنے کے کا استفسار کیاگیاتھا۔

جئے پور۔ الور میں نو مسلم پولیس جوانوں جس کو حکم دیاگیاتھا کہ دراڑھی نکالیں‘ جمعہ کے روز ایک سینئر پولیس افیسر نے یہ حکم دیاتھا جس کے بعد متعلقہ کمیونٹی کی جانب سے ان احکامات کے خلاف شدید احتجاج کیاہے۔ جمعرات کے روزپولیس نے نو جوانوں سے استفسار کیاتھا کہ وہ اپنی داڑی نکالیں … Read more

راجستھان۔ لقب’ویر‘ ہٹانے کے بعد‘ ساوکر پر نہیں ہوگا کوئی سمینار

ساورکر کا نام بھارت رتنا کے لئے پیش کرنے پر کانگریس نے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جئے پور۔ہندو مہاسبھا لیڈر ونائیک دامودار ساورکر کے نام پر بارہویں جماعت کی تاریخ کی کتاب میں لگے ’ویر‘ کے لقب کو ہٹانے کے بعد‘ راجستھان میں اشوک گہلوٹ کی زیر قیادت مذکورہ … Read more

مشہور شخصیتوں کے خلاف لگائے گئے سیڈیشن چارجس سے بہار پولیس کی دستبرداری

سیڈیشن کا کیس ان 49اہم شخشصیتوں او ردانشوراوں کے خلاف درج کیاگیا تھا جنھوں نے وزیراعظم نریندر کے نام ایک کھلا خط لکھ کر ملک بھر میں جاری ہجومی تشدد کے واقعات کو روکنے کے لئے مداخلت کا مطالبہ کیاتھا‘ بہار پولیس نے معاملہ ہی بند کردیاہے پٹنہ۔وزیر اعظم نریندر مودی کے نام کھلا خط … Read more

جموں کشمیر‘ لداخ کے لئے حکومت 85مرکزی اسکیمات کو دی گئی توسیع

ریاستی انتظامیہ نے اتوار کے روز جمو ں او رکشمیر کا پرچم سری نگر میں سیول سکریٹریٹ کی عمارت سے اتار دیا‘ اب وہاں پر صرف قومی پرچم لہرارہا ہے نئی دہلی۔گورنر ستیہ پال ملک نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ جموں اور کشمیر کے علاوہ لداخ کے لئے 85مرکزی اسکیمات جس میں … Read more

ڈی یو ایس یو نے ساورکر‘ بوس‘ بھگت سنگھ کی مورتیاں ہٹادیں

نئی دہلی۔دہلی یونیورسٹی یونین (ڈی یو ایس یو) نے کانگریس کی طلبہ تنظیم این ایس یو ائی کی جانب سے شدید مخالفت کے بعد یونیورسٹی کیمپس سے مجاہدین آزادی بھگت سنگھ‘سبھاش چندر بوس اور آ رایس ایس کے نظریہ ساز ونائک دامودر ساورکر کی مورتیوں پر مشتمل پلر ہٹادیاہے‘ یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں شعبہ … Read more

سابق ممبر پارلیمنٹ منقاد علی بی اس پی کے نئے ریاستی صدر بنے

دانش علی کے مقام پر شیام سنگھ یادو لوگ سبھا میں اب پارٹی کے لیڈرہوں گے لکھنو۔بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے آج پارٹی کی تنظیمی ڈھانچہ میں تبدیل کرتے ہوئے سابق ممبر آف پارلیمنٹ راجیہ سبھا منقاد علی کو اترپردیش ریاستی صدر بنایاہے۔ اس کے علاوہ لوک سبھا کے پارٹی لیڈر دانش علی … Read more

بی ایس پی نے دانش علی کو پارٹی لیڈر کے عہدے سے ہٹایا

طلاق ثلاثہ او رجموں وکشمیر تشکیل نو بل 2019کی حمایت میں ضمیر کے خلاف نہ بولنے پر کنور دانش علی کو دی گئی سزا؟شیام سنگھ یادو کو ذمہ داری سونپی گئی‘ بی ایس پی او ربی جے پی میں اندر ہی اندر سیاسی سمجھوتا ہوا؟ نئی دہلی۔پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں اپنی بے باکی کا … Read more

قانونی ماہرین۔ ارٹیکل 370پر عدالتی چیالنج مشکل ہوسکتا ہے

نئی دہلی۔ ارٹیکل 370اور ریاستوں کودو یونین ٹریٹریز میں تقسیم کرنے کے متعلق مرکز کے فیصلے پر مذکورہ سیاسی اور قانونی ماہرین کی توقع قانونی چیالنج کی ہے۔ وہیں کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے راجیہ سبھا میں اسی بات کا اشارہ دیا ہے‘ جس پر مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے جواب دیاکہ انہیں پورا بھروسہ … Read more

امیت شاہ نے ہندوتوا کی علامت پر قد کو اونچا کیا۔

نئی دہلی۔راجیہ سبھا کے لئے جموں کشمیر کے ”خصوصی موقف“ کی برخواستگی کے قانون کو منظوری کے کچھ دیگر بی جے پی کے ایک ٹاپ لیڈر نے ہوم منسٹر امیت کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ”تمہیں تاریخ میں سردار پٹیل کے بعد ملک کا طاقتور ترین ہوم منسٹر کی حیثیت سے یاد کیاجائے گا“۔ جموں … Read more

یوپی۔ شر پسندوں نے ٹرین میں مسلم لڑکے کے سر سے نماز کی ٹوپی اتاری‘ مقدمہ درج

علی گڑھ۔ جمعہ کے روز ایک شخص کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کیاجس میں کچھ شر پسندوں نے مذکورہ شخص کے ساتھ مسافر ٹرین میں سفر کے دوران مبینہ بدسلوکی کی تھی۔ سپریڈنٹ آف پولیس(ایس پی) ابھیشک نے رپورٹرس سے کہاکہ”مجیب الرحمن نے جانکاری دی ہے کہ راج گھاٹ اسٹیشن کے قریب کچھ … Read more

جموں کشمیر بینک کے چیرمن کی برطرفی‘ پولیس نے دفتر پر کیادھاوا

احمد کی برطرفی کے کچھ گھنٹو ں بعد ہی‘ جموں کشمیر کے اینٹی کرپشن بیوور نے مقرر بورڈ آف ڈائرکٹرز کی میٹنگ سے قبل بینک ہیڈکوارٹرس کے احاطے میں دھاوے انجام دئے سری نگر۔ جموں کشمیر گورنر ستیا پال ملک کے انتظامیہ نے ہفتہ کے روزچیرمن اور منیجنگ ڈائرکٹر جموں کشمیر بین پرویز احمد برطرف … Read more