بنگلہ دیش میں ہندوکی آمد پر پیدا ہوئے دلچسپ سوال

نئی دہلی۔پچھلے سو سالوں میں برصغیر ہندوستان میں ہندوؤں کی آبادی میں کئی ہے۔ گرواٹ 1881میں 75.1فیصد سے 1901میں 72.9فیصد تک ہوئی‘ انگریزوں کے دور میں ایک تفریق کا ردعمل یہ شروع ہوا کہ مسلمان ہندوؤں کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ اس کے بعد ہرمردہ شماری میں اس افسانے کو دہرایا گیا۔ ہندوستان کی 1.3بلین … Read more

شیعہ وقف بورڈ چیرمن کا پھر ایک مرتبہ اکسانے والا بیان’مسلمانوں کو چاہئے کہ تمام متنازعات مقامات ہندوؤں کے حوالے کردیں“

رضوی نے کہاکہ سنیوں کی جانب سے متنازعات مقام پر نماز ادا کرنے کی اجازت مانگے کی اطلاعات ملنے کے بعد اس طرح کی اپیل کی ضرورت پڑی ہے لکھنو۔ اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیرمن وسیم رضوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلمانوں کو اپنے ان تمام دعوؤں سے دستبرداری اختیارکرلینے چاہئے … Read more

زیورات کے بجائے تلواریں خریدیں: بی جے پی لیڈر گجراج رانا کی ہندوؤں سے اپیل

لکھنؤ: دیوبند کے بی جے پی صدر گجراج رانا نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ہندو طبقہ سے کہا کہ وہ دیوالی کے موقع پر زیورات اور مہنگے برتن خریدنے کے بجائے تلو ریں خریدیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے او رآج کہتا ہوں کہ دیوالی اور … Read more

رام جنم بھومی کا فیصلہ ہندوؤں کے حق میں آئے گا۔ آر ایس ایس جنرل سکریٹری بھیاجی جوشی کی پیشنگوئی

نئی دہلی: راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ نے آج دعوی کیا ہے کہ ایودھیا رام جنم بھومی کا فیصلہ ہندوؤں کے حق میں آئے گا۔ واضح رہے کہ بابری مسجد۔ رام جنم بھومی کا فیصلہ 17نومبر کو آنے والا ہے۔ آ ر ایس ایس جنرل سکریٹری بھیاجی جوشی نے کہا کہ ہم فیصلہ کا بڑا بے … Read more

جموں کشمیر میں ہندوؤں کو آبادی کرنے کے لئے بی جے پی اپنے منصوبہ کا احیاء عمل میں لارہی ہے

کشمیری پنڈتوں نے اس اقدام کو غیر حقیقی قراردیتے ہوئے مستر د کردیاہے۔ سری نگر۔ ایک سینئر لیڈر نے کہاکہ ہندوستان کی برسراقتدار سیاسی جماعت اپنے منصوبہ کا احیاء عمل میں لائی گی تاکہ وادی کشمیر میں مسلم اکثریتی والے علاقے میں ہندوؤں کی بڑے پیمانے پر آبادکاری کا کام کیاجاسکے‘ یہ ایک ایسی تجویز … Read more

دہلی: ہجومی تشدد کے خلاف ہندؤوں نے بھی نکالی ریالی، ویڈیو

نئی دہلی: ملک میں چل رہے ہجومی تشدد کے واقعات کی چوطرف سے مذمت کی جارہی ہے۔ مسلمان اس کی مذمت میں ریالیاں نکا ل رہے ہیں۔ او رہندوتو ا او رہندو شرپسند کی مذمت کی جارہی ہے۔وہیں اب ہندو بھی ہجومی تشدد کے واقعات پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ … Read more

بی جے پی مہیلا مورچہ کی لیڈر نے ایف بی پر جنسی تشدد کے لئے اکسایا’کھلے عام مسلم عورتوں کی عصمت ریزی کرو‘۔

نئی دہلی۔ برسراقتدار بی جے پی کی اترپردیش میں مہیلا مورچہ لیڈر رام کولا سنیتا سنگھ گور کو سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر ملک میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی تشدد کو بڑھاوا دینے اور عصمت ریزی کے لئے اکسانے کا پیغام ارسال کرنے کی وجہہ سے مبینہ طور پرعہدہ سے ہٹادیاگیاہے۔ دی وائیر کی … Read more

میرٹھ سے ہندوؤں اور شاملی سے مسلمانوں کے نقل مقام کی خبریں

میرٹھ /شاملی۔میرٹھ کے پرہلاد نگر علاقے سے کئی ہندو خاندانوں کے نقل مقام کی خبریں ہیں۔حالانکہ انتظامیہ نے اس کو خار ج کیاہے‘ جبکہ بی جے پی قائدین نے جانچ کی مانگ کی ہے۔ بی جے پی سابق ریاستی صدر ڈاکٹر لکشمی کانت واجپائی کا الزام ہے کہ پرہلاد نگر ہی نہیں‘ میرٹھ چار تھانہ … Read more

ایودھیا میں قبرستان کے لئے ہندوؤں نے زمین کا عطیہ دیا

لکھنو۔ ایودھیااب تک مندر مسجد کے جھگڑے کے لئے ہی جانا جاتا رہا ہے۔لیکن اب یہاں پر ہندو مسلم بھائی چارہ کے ایسی مثال پیش کی گئی ہے جس کا چاروں طرف سراہنا ہورہی ہے۔ گوسائی گنج کے بیلواری خان کے ہندوؤں نے مسلمانوں کے قبرستان کے لئے زمین عطیہ میں دی ہے۔ زمین کا … Read more

نیپال۔اس دیش میں مسلمانوں نے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کے لئے حکومت کے خلاف کھولا مورچہ۔

کھاٹمنڈو۔نیپال کے کھاٹمنڈو گھاٹی میں صدیوں سے رہنے والے مسلمان‘ مقامی نیوار طبقے کے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کی مانگ کی حمایت میں آگے ائے ہیں۔ دراصل حکومت نے عام اور ذاتی نیاسوں کو قومی درجہ فراہم کرنے کے لئے ایک قانون کو منظوری دی ہے‘ جس کے بعد سے یہ مانگ کی جارہی … Read more