حج 2019ء: فلائٹ چھوٹ گئی تو مزید 25ہزار روپے دینے ہوں گے۔

نئی دہلی: حج 2019ء کے لئے پروازیں 4جولائی سے شروع ہورہی ہیں۔ دہلی، گوہاٹی اور سری نگر سے پروازیں 4جولائی سے شروع ہوں گی۔ جبکہ حیدرآباد سے 18جولائی کو پہلی پرواز اڑان بھرے گی۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے تمام دو لاکھ ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردیا ہے تاکہ سفر … Read more

جھارکھنڈ تبریز ہجومی تشدد واقعہ۔ خواتین کو ملی عصمت ریزی کرنے کی دھمکی‘ جانچ جاری

رانچی۔ جھارکھنڈ کے سرائے کالا میں خواتین کی ایک تنظیم نے شکایت درج کرائی ہے کہ ریاست کے اندر حال میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ میں قتل کئے جانے کی شکار تبریز انصار ی کاساتھ اظہار یگانگت رکھنے والی کچھ لوگوں کو ان کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس نے … Read more

گجرات میں ہجومی تشدد؟ عشق کامعاملہ‘برہنہ کرکے نوجوان کی پیٹائی‘ ویڈیو ہوا وائیرل

احمد آباد۔ ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات دوبارہ عام ہوتے چلے جارہے ہیں‘ جھارکھنڈ کے بعد اب ایک گجرات کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے جس میں ایک نوجوان بے رحمی کے ساتھ ہجوم کی پیٹائی کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گجرات کے دہتی میں ایک شادی شدہ جوڑے کے درمیان … Read more

کچوری کی دوکان کا سالانہ کاروبار 60لاکھ روپئے کا ہے۔

علی گڑھ۔ اترپردیش کے علی گڑھ میں ’کچوری‘ بیچنے والے ایک چھوٹی دوکان نے کمرشیل ٹیکس کے عہدیداروں کو حیران کردیا۔ مذکورہ دوکان جو’مکیش کچوری‘ کے نام سے مشہور ہے اور جو سیما سنیما حال کے قریب میں واقعہ مقامی لوگوں کی پسندیدہ جگہ ہے۔ مکیش جو اس دوکان کے مالک ہیں نے دوکان کی … Read more

الیکشن کے بعد حکومت نے 370‘35اے ارٹیکل کے موقف پر نرم رویہ اپنا یاہے

مذکورہ ہوم منسٹری نے پلواماں حملے میں داخلی جانکاری میں ناکامی کی بات سے انکار کیا‘ جوکہ جموں کشمیر گورنر ملک کے بیان کے برعکس ہے نئی دہلی۔لوک سبھا مہم کے وران دئے گئے سیاسی بیان پر موقف کے برعکس مذکورہ حکومت نے راجیہ سبھا کے کچھ اراکین راجیہ سبھاکے سوال کے جواب میں نرم … Read more

ندی کنارے پڑی والد سے لپٹی معصوم کی موت کی یہ تصوئیردنیا کو جھنجھوڑ رہی ہے۔

باپ او ربیٹی کی نعشیں ریو گرانڈی ندی کے کنارے پانی کے کیچڑ میں دھنسے چہروں کے ساتھ پڑے ہوئے تھے۔ تصویر دیکھ کر دہل جائیں گے۔ 23ماہ کی بیٹی کا سر باپ کی ٹی شرٹ میں ہے۔ اس کا ایک ہاتھ والد کی گردن کے پاس ہے۔ میکسیکو سٹی۔ چار سال قبل تین سال … Read more

جھارکھنڈ ہجومی تشدد‘ ملزمین سے ایک ملاقات‘ زیادہ تر 30سال کے اندر‘ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے

جون18کے روز ایک ہجوم نے انصاری کو کھنبہ سے باندھ دیاتھا‘ بے رحمی سے مارپیٹکی اور مبینہ طور پر جبرا ’جئے شری رام‘ اور ’جئے ہنومان‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ چوری کے الزام میں انصاری کو مارپیٹ کے بعد گرفتارکرکے عدالتی تحویل میں بھیج دیاگیاتھا‘ مگر وہ اسپتال میں دوران علاج زخموں سے … Read more

نئے آر اینڈ اے ڈبلیو چیف سمنت گوئیل‘ اور ائی بی سربرا ہ ارویندرکمار کے نام کو قطعیت

مذکورہ لوگو ں کو انل دھاس مانا اور راجیوجین کے مقام پر تفویض کیاجائے گا‘ جن کی معیادت میں لوک سبھا الیکشن سے قبل چھ کی توسیع دی گئی ہے تو جس جو اگلے ماہ ختم ہورہی ہے نئی دہلی۔ حکومت نے چہارشنبہ کے روز1984کے ائی پی ایس بیاچ کے افیسروں سمنت گوئیل اور ارویند … Read more

اپوزیشن میں کچھ لوگ ہندوستان ٹیم کی جرسی کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں۔

نئی دہلی/ممبئی۔کانگریس اور سماج وادی پارٹی لیڈران کو شبہ ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی کا رنگ ورلڈ کپ کے انگلینڈ کے ساتھ ہونے والے مجوزہ کھیل زعفرانی رنگ ہوگا‘ جس کے پیچھے مودی حکومت کارفرما ہے‘ بی جے پی نے اس بے بنیاد قراردیا اور اپنے ردعمل میں اس کی تعبیر”خودساختہ اور رجعت … Read more

دہلی وقف بورڈ جھارکھنڈ ہجومی تشدد سے متوفی کے خاندان کو پانچ لاکھ روپے اور بیوہ کونوکری دینے کا وعدہ

نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ چیر مین او رعام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں موت ہوئے تبریز انصاری کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے او رتبریز کی بیوی کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی … Read more

بہار: عصمت ریزی سے مزاحمت کرنے پر ماں اور بیٹی کا آدھا آدھا سرمنڈوادیا گیا۔

بھگوان پور (بہار): عصمت ریزی سے مزاحمت کرنے پر ایک ماں او ربیٹی کا آدھا آدھا منڈوادیا گیا۔ یہ واقعہ بھگوان پور کے ویشالی ضلع میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کچھ لوگ ان ماں او ربیٹی کے گھر زبردستی گھس آئے۔ اور لڑکی کی عصمت ریزی کرنے لگے۔ جب عصمت ریزی سے مزاحمت کی … Read more

ایوانِ بالا میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مویترا کی تاریخی تقریر، جس نے مودی حکومت کے بخیے ادھیڑدیے

میں مولانا ابوالکلام آزادکی تقریر کے ایک اقتباس سے اپنی تقریر کا آغاز کرتی ہوں، مولانا ابوالکلام آزاد، جن کا مجسمہ اس عظیم ہال کے باہر نصب ہے،انھوں نے ایک دفعہ اس ملک کے حوالے سے کہا تھا کہ: ”ہندوستان کے لیے قدرت کا یہ فیصلہ ہوچکاہے کہ اس کی سرزمین انسان کی مختلف نسلوں،مختلف … Read more

ہریانہ: کانگریس لیڈرکوبر سر عام گولی ماردی گئی۔

فرید آباد: ہریانہ کانگریس لیڈر وکاس چودھری کو فرید آباد میں برسرعام گولی مار دی گئی جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی۔آج صبح وہ اپنی کار میں جارہے تھے اس دوران ان پر گولیاں چلادی گئیں جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر … Read more

بابری مسجد کو شہید کرواتے ہوئے پی وی نرسمہا راؤ نے بڑی غلطی کی تھی جس کی وجہ سے مسلمان کانگریس سے دور ہوگئے ہیں۔ جی چناریڈی

حیدرآباد: کل ہند کانگریس کے سکریٹری وسابق ریاستی وزیر جی چنا ریڈی نے بابری مسجد کی شہادت کیلئے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ نرسمہا راؤ کی اس حرکت سے ملک میں مسلمان کانگریس سے دور ہوگئے۔ گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے … Read more

تبریز انصاری کے اہل خانہ کی مدد کےلیے آگے ائیں

پچھلے دنوں جن بھگوا دھشت گردوں نے چوبیس سالہ مسلم نوجوان کے ساتھ جو سلوک کیا، یہاں تک کہ اس نوجوان کو منہ میں ڈھکیل دیا اور اب وہ نوجوان اس دنیا میں نہ رہا۔  اور اسکے گھر والے اور اس نوجوان کی بیوی جن کے لیے تبریز دن رات محنت کرتا تھا اور اپنی … Read more

ہجومی تشدد پر وزیر اعظم مودی نے اپنی خاموشی توڑی، کہا ماب لنچنگ سے انہیں بھی تکلیف ہوئی ہے۔

نئی دہلی:جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کی ہجومی تشدد میں موت کی آہ پارلیمنٹ پہنچ گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اپنی خاموشی توڑی۔ راجیہ سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی صدر جمہوریہ کے خطبہ پر اظہار تشکر کے لئے پہنچے جہا ں انہوں نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جھارکھنڈ کے … Read more

گٹر والے بیان پر اسد اویسی کا جوابی حملہ، شاہ بانو یاد ہے، تبریز انصاری، اخلاق اور پہلوں خاں یاد نہیں؟

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں دئے گئے بیان پر جوابی وار کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے کہا ہ شا ہ بانو یاد ہے، اخلاق نہیں، وزیر اعظم صاحب مسلمانو ں کیلئے بہتری کیوں نہیں کرتے؟ انہیں ریزروریش نہیں دیتے۔ یہاں یہ … Read more

امریکی وزیر خارجہ نے کیا ایک بڑا انکشاف : جانیےمودی اور ٹرمپ کے بارے میں کیا کہا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ہندوستان آئے ہوئے ہیں ۔ اپنے دو روزہ دورہ پر انہوں نے بدھ کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی ۔ پومپیو نے وزیر اعظم مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کے بعد کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کو دنیا کو ویسا ہی دیکھنا چاہئے … Read more

غنڈہ گردی۔ بی جے پی رکن اسمبلی اور سینئر لیڈر کے بیٹے نے میونسپل کارپوریشن کے عہدیدار کی ’کرکٹ بیاٹ‘ سے کی پٹائی۔ ویڈیو

اندور۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجئے ورگیا کے بیٹے اور رکن اسمبلی آکاش وجئے ورگیا نے اپنے فرائض انجام دینے والے ایک سرکاری ملازم کی کرکٹ بیاٹ سے پیٹائی کی اور یہ واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا جس میں مدھیہ پردیش کے اندر میں دن کے اجالے میں بی جے پی کے … Read more

جموں کشمیر گورنر کے پلواماں کے متعلق بیان پر مرکز نے دیا اپنا ردعمل‘ داخلی ناکامی کو کیامسترد

مذکورہ منسٹر نے اپنے دعوی میں جموں کشمیر گورنر ستیہ پال کے تبصرے کا جواب دیاجس میں انہوں نے فبروری 14کے روز پیش ائے حملہ کے متعلق کہاتھا کہ خفیہ جانکاری کی ناکامی کا نتیجہ تھا نئی دہلی۔مملکتی وزیر برائے ہوم جی کشن ریڈی نے چہارشنبہ کے روز پارلیمنٹ میں کہاکہ پلواماں حملے میں کوئی … Read more

بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے وزیراعظم نریندر مودی کا دیا جواب۔ویڈیو

بی ایس پی کے امروہا سے نومنتخبہ رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے پارلیمنٹ میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کے متعلق دئے گئے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی سے استفسار کیاکہ ”آپ مسلمانوں کے تئیں کیاکررہے ہیں“۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ایوان … Read more

جھارکھنڈ : لچنگ کیخلاف سخت کارروائی کرنے مسلم کمیونٹی کا مطالبہ

سرائے قلعہ ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کے نتیجہ میں ہلاک تبریز انصاری کے ضلع سرائے قلعہ کے تحت واقع کڈام دیا گاؤں میں گھر پر مسلم برادری کے قائدین اور سماجی کارکنوں کا ایک اجتماع ہوا جس میں اس نوجوان کی بیدردانہ ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے … Read more

ہندوؤں نے مسلمانوں کو قبرستان کیلئے زمین کا عطیہدیا

اترپردیش کے فیض آباد میں بی جے پی رکن اسمبلی پرتاپ تیواری کی کامیاب مساعی فیض آباد ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) مسلمانوں اور ہندوؤں میں یگانگت پیدا کرنے کیلئے اترپردیش کے بعض ہندوؤں نے فیض آباد ضلع میں مسلمانوں کے قبرستان کیلئے جگہ کا عطیہ دیا ہے۔ یہ جگہ مسلمانوں کے موجودہ قبرستان … Read more

وزیراعظم مودی سے امریکی وزیرخارجہ پومپیو کی ملاقات

حکمت عملی کی رفاقت، باہمی مسائل پر تبادلہ خیال نئی دہلی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج یہاں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اپنی حکومت کی دوسری میعاد ہند ۔ امریکی حکمت عملی کی ساجھیداری کیلئے اپنے یوژن کو واضح کیا۔ وزیراعظم نے معیشت، توانائی، دفاع، دہشت … Read more

آسام این آر سی سے مزید 1.02 لاکھ ناموں کا اخراج

گوہاٹی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) چہارشنبہ کو نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) ڈرافٹ فہرست سے مزید ایک لاکھ سے زیادہ ناموں کو نااہل قرار دیتے ہوئے خارج کردیا گیا۔ گذشتہ سال 30 جولائی میں شائع ہوئی فہرست میں حذف شدہ ناموںکی تعداد اب 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ این آر … Read more

ہندبحرالکاہل تعاون کسی کے خلاف نہیں :جئے شنکر

نئی دہلی، 26جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہندوستان کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے آج ایران سمیت کئی اہم امور پر بات چیت کی۔ڈاکٹر جے شنکر نے اس اہم باہمی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں … Read more

سامنت گوئل نئے سربراہ ’را‘

نئی دہلی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) سامنت گوئل جو بالاکوٹ فضائی حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والے کلیدی اشخاص میں رہے ، انہیں ہندوستان کی بیرونی جاسوس ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسیس ونگ (را) کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریند رمودی زیرقیادت کابینی تقررات کمیٹی نے ماویسٹوں اور کشمیری امور کے … Read more

جموں و کشمیر کی صورتحال پر امیت شاہ کا خصوصی اجلاس

گورنر ، سیول انتظامیہ اور پولیس حکام سے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال سرینگر ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے جموں کشمیر کو دی جانے والی اہمیت کو نمایاں کرتے ہوئے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سب سے پہلے اس ریاست کے … Read more