سی پی ائی لیڈر اننی راجا کی قدیم تصویر کو پولیس کی جانب سے جے این یو طالب علم کی گرفتاری کے طور پر شیئر کیاجارہا ہے۔

نئی دہلی۔فیسوں میں اضافہ کے پیش نظر جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں پچھلے کچھ دنوں سے طلبہ کے جاری احتجاج کی وجہہ سے احتجاج کررہے طلبہ کو نشانہ بنائے جانے کی تصویریں سوشیل میڈیاپر تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہی ہیں۔ ایک معمر عورت کی تصویر بڑے پیمانے پر شیئر کی جارہی ہے۔ اس تصویر میں … Read more

دوسال پرانا ٹائمز ناؤ کا کلب فرضی ائی ایس ائی ایس’قیمتوں کے کارڈ‘ کے ساتھ غیرمسلم لڑکیوں کے لئے دوبارہ منظرعام پر

ٹائمز ناؤ پر نشر ایک نیوز کلب سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ پھیلائی جارہی ہے جس میں اینکر راہول سریواستو کہہ رہے ہیں کہ نوجوان ہندوؤں کو کیرالا کے کوچنگ اور ٹیوشن سنٹر میں ورغلانے کاکام کیا جارہا ہے۔ اس دعوی کی حمایت میں نشریات کے دوران غیرمسلم خواتین کے لئے مقرر کی گئی … Read more

میڈیا کی جانب سے وزیراعظم مودی کی جیت کا جشن پر’برٹش ہیرالڈ‘ ریڈرس پول‘ مگر یہ ’برٹش ہیرالڈ‘ کیاہے؟

مذکورہ ’ریڈرس پول‘ کے نتائج غیرمعروف ویب سائیڈ جس کو’برٹش ہیرالڈ‘ کہاتھا ہے نے پیش کئے ہیں جس میں وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا طاقتور ترین لیڈر قراردیاگیا ہے‘ او ریہ بڑے پیمانے پر ہندوستان کے سوشیل میڈیا پر شیئر کیاجارہا ہے۔ اس کوپھیلانے میں بی جے پی کے لیڈران اور حامی شامل ہیں … Read more

مودی مسجد۔ وزیراعظم نریندرمودی کے نام پر کیا مسجد کا نام رکھا گیا ہے؟۔جانئے وائرل میسیج کا سچ

نریندرمودی کے وزیراعظم نریندر مودی کے نام پر بنگلور میں مسجد کے نام رکھنے کامذکورہ دعوی جھوٹا ہے۔ بنگلورو۔ اس بات کا دعوی کیاجارہا ہے کہ ”بنگلوروں میں مسلمانو ں نے نریندر مودی جی کے نام پر مسجد کانام رکھا ہے۔یہ دیکھنے کے بعدناجانے کتنے لوگ خودکشی کرلیں گے“۔ مذکورہ مندرجہ بالا مسیج میں دعوی … Read more