سینا‘ این سی پی‘ کانگریس ایم ایل ایز کی غیر معمولی عوامی پریڈ۔ممبئی میں دیکھائی طاقت

ممبئی۔ہندوستانی سیاست میں ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے مذکورہ شیو سینا‘ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور کانگریس کے اتحاد نے پیر کی رات کو بی جے پی اور ان کے ساتھ اجیت پوار کی جانب سے 170اراکین اسمبلی ساتھ ہونے کے دعوی کو نامنظور کرنے کے لئے اپنے حمایتی 162اراکین اسمبلی کی عوامی پریڈ کرائی … Read more

صرف چند لوگ ہیں جونفرت پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔ ویڈیو

پاکستان چلے جاؤ ایک سبق آموز ویڈیو جو ان دنوں سوشیل میڈیا پر کافی تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں ایک طرف مسلمانوں کے تعلق سے نفرت کی بات کی جارہی ہے تو دوسری طرف مسلمان خود کو اس ملک کا شہری اور برابر کا حصہ دار بتاتے ہوئے ہجومی تشدد کے … Read more

ہندو مسلم سکھ عیسائی سب کا ہے ہندوستان۔ ویڈیو

ایک ٹیلی ویثرن پروگرام کے دوران ہندی کوی نے جس انداز میں کویتا سنائی ہے اور جن الفاظ کا استعمال کیاہے وہ سننے او رکو ہندوستان کے مذہبی روداری میں شامل کرنے کی سخت ضرور ت ہے۔ ہندوستان کا قیام مذہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ سکیولرزم کی بنیاد پر عمل میں لایاگیا ہے۔ دستور … Read more

زندگی کے دستر خوان پر جو شخص اپنا پیٹ بھرنا چاہتا ہے وہ ہمیشہ بھوکا رہتا ہے۔ سبق آموز ویڈیو

علامہ اقبال کے اس شعر جس میں انہوں نے کہاتھا کہ”ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز‘ نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز“ میں جس قوم کی طرف اشارہ کیاگیا ہے وہ حقیقت میں قوم مسلم ہے مگر آپسی انتشار‘ داخلی خلفشار عالمی سطح پر مسلمانوں کے لئے رسوائی‘ ذلت کا … Read more

بنگال میں بی جے پی کے خلاف گٹھ بندھن بنانا چاہتی ہے ٹی ایم سی۔ لفٹ‘ کانگریس ہمارے ساتھ ائے۔ ممتا

کلکتہ۔مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے ریاست میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ ملکر چلنے کو کہا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی اجلاس کے دوران ٹی ایم سی چیف ممتا نے کہاکہ’ریاست کے لوگ گواہ ہیں کہ بی جیک پی کو ووٹ دے کر بھاٹ پارہ میں کیاہورہا ہے۔ مجھے … Read more