اترپردیش میں ہریانوی ماڈل کی عصمت ریزی فوٹوگرافر نے کی

گرگام۔ مغربی اترپردیش کے ضلع شاملی میں شادی کا جھانسہ دے کر ایک فوٹو گرافر نے ہریانوی کی بار بار عصمت ریزی کی جمعہ کی روز ایک افیسر نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ پی آر اوگرگام پولیس سبھاش بوکان نے کہاکہ شہر کے ویمن پولیس اسٹیشن(ساوتھ)میں ایک زیر و ایف ائی آر درج … Read more

ملی تنظیمیں شاملی ومظفر نگر کے فسادات کے قصو رواروں کو سزا دلانے میں پوری طرح ناکام

بیشک ملی تنظیموں نے فساد زدگان کے کھانے اور قیام کا بندوبست کیاتھا‘ یقینا ان کے لئے مکانات تعمیرکرائے اوراشیاء خوردنی کی کمی نہیں ہونے دی‘ لیکن قانونی پہلو پر ایک بھی جماعت کھری نہیں اتری۔ علما شاملی۔ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں ورکرزہیں‘ وکلاء بھی ہیں اورحامیوں کا ہجوم ہے‘ پھر بھی ملی تنظیمیں اضلاع … Read more

پہلے بھی نکلتا رہا ہے ’بکاؤ مکان‘ کا جن۔

میرٹھ۔ لیساڈا گیٹ تھانے کے پرہاد نگر محلے میں چہارشنبہ کو نصف درجن لوگوں نے ’مکان بکاؤ ہے‘ لکھ کر ہلچل مچادی۔ مکان بکاؤ کا جن میرٹھ میں پہلے بھی کئی مرتبہ باہر آیاہے۔ ماضی میں بھی ’مکان بکاؤ ہے‘ کی تحریر گوکل پور کے لساڈا گیٹ تھانے کے تحت آنے والے مختلف گاؤں میں … Read more

لینڈ مافیا کی دہشت‘ یوپی کے شاملی میں گھروں کے آگے لگے پوسٹر‘ یہ مکان بکاؤ ہے‘

شاملی۔ شاملی کے وی ائی پی ٹیچرس کالونی کے چار گلیوں میں لوگوں نے اپنے گھروں کے باپر ایک جیسا پوسٹر چسپاں کیا ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ لینڈ مافیا کی دہشت کے سبب یہ مکان بکاؤ ہے۔ اتنا ہی نہیں ہفتہ کے روز علاقے کی خواتین نے یہ پوسٹر ہاتھ میں لے … Read more

میرٹھ سے ہندوؤں اور شاملی سے مسلمانوں کے نقل مقام کی خبریں

میرٹھ /شاملی۔میرٹھ کے پرہلاد نگر علاقے سے کئی ہندو خاندانوں کے نقل مقام کی خبریں ہیں۔حالانکہ انتظامیہ نے اس کو خار ج کیاہے‘ جبکہ بی جے پی قائدین نے جانچ کی مانگ کی ہے۔ بی جے پی سابق ریاستی صدر ڈاکٹر لکشمی کانت واجپائی کا الزام ہے کہ پرہلاد نگر ہی نہیں‘ میرٹھ چار تھانہ … Read more