تبریز انصاری کی بیوی کے اکاونٹ سے 7 لاکھ روپئے نکالنے پرامانت اللہ خان نے انکے چچا کولگائی سخت پھٹکار
جھارکھنڈ کے سرائی کیلا موب لنچنگ کےمتاثرہ خاندان سے دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین اوراوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان اورمعروف شاعر ونوجوان کانگریس لیڈرعمران پرتاپ گڑھی نے کدم ڈیہا گاوں جا کرملاقات کی اور اظہار ہمدردی کیا۔ اس دوران امانت اللہ خان نے مہلوک تبریز انصاری کی بیوہ شائستہ پروین کوپانچ لاکھ روپئےکا … Read more